1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏18 اگست 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھئی آپ نے خوب لکھا ہے۔ اس سے اچھا لکھنے کی کوشش سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    برادر بھائی کیا ہی زبردست باتیں آپ نے ذکر فرمائی ہیں ،بالکل حالات اور حقائق کے عین مطابق لگ رہی ہیں
    پاکستانی قوم بھولی بھالی ہے ابتدا میں جشن مناتی ہے اور انجام کو سوچتی ہی نہیں ہے[/quote:32m143k2]
    پاکستانی قوم اگر اس قدر باشعور ہوتی تو زرداری، ن شریف، ضیاع الحق و مشرف ، جی-م-سید و الطاف حسین، مولانا فضل الرحمن و قاضی آرہا ہے وغیرھم جیسے لیڈروں کی بجائے علامہ اقبال اور قائدِ اعظم جیسے لیڈر ہمیں میسر ہوتے۔ :yes:
     
  3. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    موضوع کے مطابق لکھ رہا ہوں کہ

    آئین کے آرٹیکل 6 کے مطابق پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ قائم کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔

    باقی خواتین و حضرات سے بھی گزارش ہے کہ وہ موضوع کے مطابق لکھا کریں ۔
     
  4. خلیل
    آف لائن

    خلیل ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2008
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری اس فورم کے ایڈمن سے گزازش ہے کہ اگر کئی سالوں کے بعد آپ یہاں تشریف لائیں تو دیکھیں کہ کیا یہ پوسٹ سپیم نہین ہے؟

    یہاں لوگ مشرف پر لعنتیں کر رہے ہیں اور یہ ہیں کہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟''
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خلیل بھائی ۔ کسی کے دل میں کسی کی محبت نہ ڈالی جاسکتی ہے
    نہ نکالی جاسکتی ہے :no:
     
  6. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پرویز مشرف بقول کاشفی کے سید پرویز مشرف مستفی ہو گئے ہیں چاہے انہیں اس کے لیے مجبور ہی کر دیا گیا تھا لیکن بہر صورت یہ اچھی روایت ہے لیکن محاسبہ سے بالا تر کوئی نہیں منصفانہ محاسبہ ان کا بھی ہونا چاہیے۔

    محبت اور نفرت کے جذبات کہنے سننے سے نہیں آتے بلکہ کسی کے گن دیکھ کر پیدا ہوتے ہیں یا پھر عرفان بھائی کے مشورے کے مطابق دعا سے پیدا ہو سکتے ہیں۔ ویسے عملیات اور تعویذات کے ذریعے بھی کوئی لوح حب وغیرہ استعمال کر نے سے محبت پیدا کی جاسکتی ہے ۔
     
  7. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئی بھائی کچھ عملیات اور تعویذات پوسٹ تاکہ خلق خدا مستفیذ ہو سکے۔
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کر۔۔۔آمین ثم آمین
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم​
     
  9. مبارز

    مانا کہ آج میں مشکل میں گھرا ہوں
    دیکھو طوفان میں کس قدر ہمت سے کھڑا ہوں

    اب سامنا ہے مجھے مخالف ہواؤں کا
    پر ساتھ ہے مجھے ماں کی دعاؤں کا

    ظالم خود مجھ پہ ظلم کا الزام لگاتے ہیں
    کوئی پوچھے کہ وہ اس ملک کے لئے کیا چاہتے ہیں

    میں تنہا ہو کہ بھی تنہا نہیں یہ بات تم بھی جان لو
    قوم کے لوگوں آج تم اپنوں غیروں کو پہچان لو

    یاد کرو گے مجھے جب میں‌ چلا جاؤنگا
    سپاہی ہوں، ملک کے لیئے جان بھی دے جاؤنگا۔۔!!!!!

    اہلِ کراچی ۔۔پورا کراچی پاکستان سلام پیش کرتا ہے۔۔اپنے گریٹ ہیرو ۔۔عزت مآب پرویز مشرف سید کو۔۔

    یہ مشکلیں۔۔۔۔۔یہ آفتیں۔۔۔۔۔۔ یہ صعوبتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    زرا ٹھہرو ابھی مشکل کشا کا نام لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یا اللہ مدد۔۔۔۔۔۔۔۔ یارسول اللہ :saw: مدد۔۔۔۔۔۔۔ یا علی :as: مدد۔۔۔
     
  10. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    واہھ بھئی واہھ ۔ وطن کے غداروں سے اتنی محبت ؟
    جن کا پڑوسی بنانے کی دعا کی ھے
    ۔۔ کیا انھوں نے بہی اسلامی ملک میں اسلام دشمن استعماری قوتوں کو اپنی سرزمین چند ٹکوں کے عوض دی تھہی ؟
    ۔۔ کیا انھوں نے بھی اپنے ہی مسلمان بہن بھہائیوں‌ کو " دہشت گرد" قرار دے کر اسلام دشمن ممالک کے حوالے کر کے ملینز ڈالرز لیے تھے ؟
    ۔۔ کیا انھوں نے بھی ق لیگ جیسے بدمعاش، بدقماشوں ، لٹیروں کو اپنی " اسلامی سلطنت " کی مضبوطی کے لیے بیساکہھی بنایا تھا ؟
    ۔۔ اگر انہی اور ایسے ہی کارناموں پر اظہارِ محبت ہے تو پھر یہ دعائیں آپ کو جنرل ایوب خان، ذوالفقار علی بھٹو، جنرل یحییٰ خان، جنرل ضیاع الحق ، سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو اور موجودہ زرداری کے لیے بھی کرنی چاہیں۔ وہاں کیا چیز مانع ہے ؟

    دعا کے لیے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور انکی ٹیم کے ارکان کے لیے تو آپکی زبانِ اقدس سے کوئی لفظ نہیں‌نکلا ؟ ایسا کیوں ؟

    اور یہ " پورا کراچی پاکستان " کونسا نیا ملک ہے ؟ کچھ وضاحت فرمائیں گے ؟
    اسلامی جمہوریہ پاکستان تو اپنا پیارا وطن ہے
    کراچی پاکستان کیا کسی نئے ملک کا نقشہ آپ کے ذہن مبارک میں ہے ؟

    انتظامیہ سے التماس ہے کہ مشرف کی بےجا، بےتکی اور بےوجہ تعریف سے میری دل آزاری ہوئی ہے۔ اس لیے اسکا نوٹس لیا جائے :139:

    شکریہ
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کر۔۔۔آمین ثم آمین
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
     
  12. مبارز

  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  14. مبارز

    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام ، قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ، شہید ملت و قائد ملت لیاقت علی خان (اللہ کی رحمت نازل ہو ہر لمحہ ہر پل ان شہید پر) اور شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کرے۔۔۔آمین ثم آمین
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم​

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واوووووووووووووووووووووووووووو یہ کہاں کی تصویریں ھیں مبارز جی
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام ، قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ، شہید ملت و قائد ملت لیاقت علی خان (اللہ کی رحمت نازل ہو ہر لمحہ ہر پل ان شہید پر) اور شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کرے۔۔۔آمین ثم آمین
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کے دشمنوں کو نیست و نابود کر دے آمین۔۔ثم آمین۔۔
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
     
  17. مبارز

  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین آمین
     
  19. مبارز

  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واو اچھی تصویریں ھیں مبارز جی
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ خوشی جی۔۔۔جزاک اللہ۔۔

    ابھی جمعہ کی نماز پڑھنے گیا ہوا تھا۔۔اس لیئے دیر ہو گئی جواب دینے میں۔۔۔ :dilphool:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ :hpy: جمعہ پڑھ لیا :a150: ہو
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام ، قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ، شہید ملت و قائد ملت لیاقت علی خان (اللہ کی رحمت نازل ہو ہر لمحہ ہر پل ان شہید پر) اور شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کرے۔۔۔آمین ثم آمین
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کے دشمنوں کو نیست و نابود کر دے آمین۔۔ثم آمین۔۔
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ خوشی جی۔۔۔اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین۔۔ثم آمین۔۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین

    جزاک اللہ
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب اچھی تصاویر ھیں
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    معذرت کے ساتھ

    بیچارہ Panda :zuban:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں