1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏18 اگست 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم

    یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سلام علیکم
    یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم سلام علیکم
    یا حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سلام علیکم
    صلوات اللہ علیکم

    اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ

    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم​


    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین :saw:
    اللہ تعالی اس ملک میں سے برقہ پوش ملایت کو خاتمہ کردے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک سے غلیظ سیاستدانوں اور مزہبی جماعتوں کا خاتمہ کر دے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کر۔۔۔آمین ثم آمین
     
  2. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    حضرت استعفیٰ دے کر رخصت ہو گئے ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  4. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آمریت ملک پاکستان کیلئے نقصان دہ ہے۔

    پاکستان کو زندہ رہنے کیلئے جمہوریت ضروری ہے۔
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین :saw:
    اللہ تعالی اس ملک میں سے برقہ پوش ملایت کو خاتمہ کردے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک سے غلیظ سیاستدانوں اور مزہبی جماعتوں کا خاتمہ کر دے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کر۔۔۔آمین ثم آمین​
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر پاک ہے میرا پروردگار وہی عزت دیتا ہے اور وہی ذلت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ویسے خص کم جہاں پاک ۔ ۔ ۔ ۔ الحمدللہ :dilphool:
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین
    اللہ تعالی اس ملک میں سے برقہ پوش ملایت کو خاتمہ کردے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک سے غلیظ سیاستدانوں اور مزہبی جماعتوں کا خاتمہ کر دے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کر۔۔۔آمین ثم آمین​
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہمیں نیک اور مخلص حکمران دے۔۔ آمین۔۔ ہم خود کو بدل لیں‌ تو ایسا بہت جلد ہو جائے۔۔
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین
    اللہ تعالی اس ملک میں سے برقہ پوش ملایت کو خاتمہ کردے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک سے غلیظ سیاستدانوں اور مزہبی جماعتوں کا خاتمہ کر دے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کر۔۔۔آمین ثم آمین
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی جی۔۔ یہ ایک پوسٹ کو آپ کتنی مرتبہ کریں گے؟؟ :soch:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مریم یہ ایک ہی پوسٹ نہیں ‌ہے بھئی۔۔دعا ہے دعا۔۔۔جب جب لوگ پرویز مشرف کے لیئے بددعا کریں گے میں ان کے لیئے زندگی بھر دعائیں مانگتا رہونگا اپنی ہر نماز میں اور جب جب موقع ملتا رہے گا۔۔۔۔۔ :dilphool:
    اللہ ان کی حفاظت فرمائے آمین۔۔

    مجھے دعا مانگنے سے تو کوئی نہیں‌ روک سکتا نا۔۔۔۔اب انتظامیہ میرے اس پیغام کی وجہ سے مجھے بین نا کر دے۔۔۔اگر ایسا ہوا تو بہت بڑی نا انصافی ہوگی۔۔۔

    مریم پھول پکڑو۔۔۔ :dilphool: خوش خوش رہا کرو۔۔۔
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پھولوں کے لئے۔۔ شکریہ۔۔ انتظامیہ اتنی تنگ نظر نہیں کہ آپ کو اتنی سی بات پر بین کر دے۔۔ لوگ تو یہاں بحث کرتے کرتے پتا نہیں کیا کچھ کہہ جاتے ہیں۔۔ :pagal:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کو معلوم ہے میری کاشفی والی آئی ڈی صرف اسی وجہ سے بین کی ہے انتظامیہ نے۔۔۔کہ میں نے یزید صاحب کو کچھ برا کہہ دیا تھا۔۔خیر دن گیا۔۔۔دوسرا دن آگیا۔۔۔۔اب شام ہونے والی ہے۔۔۔
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو معلوم ہے میری کاشفی والی آئی ڈی صرف اسی وجہ سے بین کی ہے انتظامیہ نے۔۔۔کہ میں نے یزید صاحب کو کچھ برا کہہ دیا تھا۔۔خیر دن گیا۔۔۔دوسرا دن آگیا۔۔۔۔اب شام ہونے والی ہے۔۔۔[/quote:t2q780uo]
    میں آپ سے ذپ میں بات کرتی ہوں۔۔ :suno:
     
  15. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    آمین ثما آمین :dilphool:

    ایک عہد کا خاتمہ ھوا
    ایک شخص کا ایمان ڈانوں ڈول ھوا
    بے حیائی کا آب پارہ جائےگا نیچے
    پاکستانی روپیے کا قد بھی بڑا ھوا
    جس نے لی دشمن ملک کی پناہ
    اُس شخص کا گراف بھی نیچے ھوا
    یہ جسکو تم جمہوریت جمہوریت کہتے ھو
    اُس پودا کا بھی پاک وطن میں افتتاع ھوا
    اُؤ رکھوالی کریں
    اُؤ رکھوالی کریں
    آؤ خون سے اِس کی جڑوں کو مضبوط کریں
    اِس مقدس زمین پر تیرا بھی حق ھے
    اِس مقدس زمین پر میرا بھی حق ھے
    اِس مقدس زمین پر اُسکا بھی حق ھے جوکمزور ھے
    لیکن اِس مقدس زمین کا بھی تجھ پر حق ھے
    آؤ دشمن کی پلید نظروں سے بچائے عرض وطن
    آو گھوگوں،موگوں،ٹوگوں،چوگوں،سے بچاے عرض وطن
    آو مل کر رکھوالی کریں
    آو ملکر رکھوالی کریں

    :dilphool:
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    گومشرف گو ہرپاکستانی کے دل کی دھڑکن اور آواز تھی آج اللہ نے اسے حقیقت میں بدل دیا بالآخر پرویز چل بسا جس سے 99 فیصد پاکستانی خوش ہوئے ہیں
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین
    اللہ تعالی اس ملک میں سے برقہ پوش ملایت کو خاتمہ کردے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک سے غلیظ سیاستدانوں اور مزہبی جماعتوں کا خاتمہ کر دے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کر۔۔۔آمین ثم آمین​
     
  18. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    آمین ثما آمین :dilphool:

    ایک عہد کا خاتمہ ھوا
    ایک شخص کا ایمان ڈانوں ڈول ھوا
    بے حیائی کا آب پارہ جائےگا نیچے
    پاکستانی روپیے کا قد بھی بڑا ھوا
    جس نے لی دشمن ملک کی پناہ
    اُس شخص کا گراف بھی نیچے ھوا
    یہ جسکو تم جمہوریت جمہوریت کہتے ھو
    اُس پودا کا بھی پاک وطن میں افتتاع ھوا
    اُؤ رکھوالی کریں
    اُؤ رکھوالی کریں
    آؤ خون سے اِس کی جڑوں کو مضبوط کریں
    اِس مقدس زمین پر تیرا بھی حق ھے
    اِس مقدس زمین پر میرا بھی حق ھے
    اِس مقدس زمین پر اُسکا بھی حق ھے جوکمزور ھے
    لیکن اِس مقدس زمین کا بھی تجھ پر حق ھے
    آؤ دشمن کی پلید نظروں سے بچائے عرض وطن
    آو گھوگوں،موگوں،ٹوگوں،چوگوں،سے بچاے عرض وطن
    آو مل کر رکھوالی کریں
    آو ملکر رکھوالی کریں

    :dilphool:[/quote:p67vj59y]

    اے اللہ میں تجھ سے تیری رحمت کا طلب گار ھوں
    اے اللہ میں تجھ سے تیری کرامت کا طلب گار ھوں
    اے اللہ ھم سب کو اُس راستے پر چلا جس پر تو نے انعام دیا
    اے اللہ ھم نادان ھے بے سمجھ ھے بے عقل ھے اےاللہ ھم ناحق اپنی جانوں پر ظلم کرتے ھیں اے اللہ ھماری خطائیں معاف فرما۔
    اے اللہ ھماری انکھوں پر دولت کی پَٹی چڑھی ھوئی ھے اے اللہ ھم نادان ھے ھم ناں سمجھی میں دشمن کی سازش کا شکار ھو جاتے اے اللہ ھماری انکھیں کھول دے دل کے اُوپر جو پردہ ھے اُس کو ہٹا دے دل کی گرہیں کھول دے۔
    اے اللہ ھماری صفوں میں ملک دشمن داخل ھو گئے ھیں اے میرے مالک میرے رب اے ڈو جہان کے مالک بے شک تو مالک ھے ہر چیز کا بے شک ہر نفس ھر زرہ تجھ سے پوشیدہ نہیں اے میرے رب کریم مجھ کو پہچان دے
    اے میرے رب اپنے محبوب حضرت محمد :saw: کے وصیلے سے میں تجھ سے رحمت کا طلب گار ھوں۔
    اے میرے رب جو جو دشمن ھے اُن کو عبرت کا نشان بنانے میری مدد فرما۔
    اے اللہ ان کی موت کو مقام عبرت بنا دے۔
    اے اللہ ملک دشمن عناصر کی موت کو مقام عبرت بنا۔
    تاکہ دوسروں کو عبرت حاصل ھو۔
    اے اللہ ان ملک دشمن عناصر کو جنہم کی آگ میں ڈال۔
    اے اللہ تو اپنے وعدہ کو سچا ھے ۔
    تیرا وعدہ سچا ھے میرے مالک تو غرق کردے ان سب ملک دشمن عناصر کو۔
    اے میرے رب مجھ کو طاقت دے ہمت دے تاکہ میں ان ملک دشمن عناصر کو بے نقاب کرسکوں۔اے میرے رب میرے بازوں میں طاقت دے کہ میں ملک دشمن عناصر کی گردن کو توڑ سکوں۔ملک دشمن عناصر کو نیست وبود کر سکوں۔اے میرے رب تجھ کو اپنے وعدہ پاس رکھنا ھو نگا۔میری انکھوں دُھند چھا گئی ھے اس دُھند کو دور فرما میرے رب۔اور مجھ کو سچ کو سامنا کرنے کی توفیق دے۔آمین ثما آمین
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین :saw:
    اللہ تعالی اس ملک میں سے برقہ پوش ملایت کو خاتمہ کردے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک سے غلیظ سیاستدانوں اور مزہبی جماعتوں کا خاتمہ کر دے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کر۔۔۔آمین ثم آمین
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
     
  20. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کاشفی کو اصل میں سابق صدر مشرف صاحب کا دکھ نہیں ہے اس بظاہر حب کے پیچھے کوئی اور بغض لگتا ہے۔

    مجھے سابق صدر پاکستان مشرف صاحب سے ذاتی طور پر کوئی شکایت نہیں لیکن ان کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان آج جس مقام پر آ کھڑا ہوا ہے وہ انتہائی نشویشناک ہے۔

    سابق صدر مشرف صاحب کے جتنے بھی حامی تھے وہ پاکستان سے محض ذاتی مفاد حاصل کر رہے تھے اور اب ان ہی کے مفادات کو زک پہنچی ہے تو وہ چلا اٹھے ہیں۔

    کاشفی جی آپ کی سوچ کے پیچھے جو عناصر کار فرما ہیں وہ کچھ خاص پوشیدہ نہیں ہیں بلکہ عیاں ہیں۔

    یزید کو گالیاں دینا تو آپ کا نصب العین ہے ذرا ان مغلظات پر بھی کان دھر لیں جو غریب، بے کس اور بے بس عوام کے سینوں سے آہوں کی طرح نکل رہے ہیں۔

    اور اگر آپ کو پھر بھی کچھ نظر نہ آئے تو سابق صدر مشرف صاحب کی اپنی کتاب "ان دی لائن آف فائر" پڑھ لیں جس میں انہوں نے خودکئی ایسے اعترافات کیے ہیں جو ان کے استعفی کا ضرورت سے بڑھ کر جواز مہیا کرتے ہیں۔
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کا کام ہے الزام تراشیاں کرنا وہ کام آپ کرتے رہو۔۔۔ :dilphool:

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    اللہ تعالی پرویز مشرف سید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کے گھر والوں کو روز قیامت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما آمین۔۔۔۔اور ان کو جنت میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضرت علی کرم اللہ وجہ رضی اللہ عنہ علیہ السلام ، حضرت امام حسن علیہ السلام ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا پڑوسی بنائے۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔آمین بجاہ سیدالمرسلین
    اللہ تعالی اس ملک میں سے برقہ پوش ملایت کو خاتمہ کردے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک سے غلیظ سیاستدانوں اور مزہبی جماعتوں کا خاتمہ کر دے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی اس ملک پاکستان کی حفاظت کر۔۔۔آمین ثم آمین
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم​
     
  22. پنل
    آف لائن

    پنل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جون 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ” اللھم اننا ننشدک عھدک و وعدک الذی وعدتنا ”

    اے اللہ! ھم تجھے تیرا وہ وعدہ اور عھد یاد دلاتے ہیں جو تو نے ھمارے ساتھ بھی کر رکھا ہے” ( کہ تو ھماری مدد و نصرت کرے گا ۔ )
     
  23. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم
    ٹی وی کلپس میں ایک مزیدار بات دیکھنے کو ملی

    جو عوام اور بالخصوص چند ایسی جماعتیں کہ جن کے کارکن 9 برس قبل مشرف کے آنے پر سڑکوں‌پر ناچ رہے تھے۔مٹھائیاں بانٹ رہے تھے۔
    آج وہی کارکن اور وہی پاکستانی عوام مشرف کے جانے پر سڑکوں پر آگئے اور مٹھائیاں بانٹنا شروع کردیں۔
    مجھے یقین ہے کہ کل کلاں کو زرداری یا نواز شریف کے جانے اور کسی نئے کے استقبال پر پھر ہماری عوام ایسا ہی کریں گے۔ اور پھر اس نئے کے جانے اور بلاول کے آنے پر پھر وہی جلوس اور مٹھائیاں بٹیں گی۔

    کیونکہ بندر، ڈگڈگی اور تماشا تو عقل و شعور کی بیداری تک اور اجتماعی ہدایت کے ملنے تک بہرحال جاری ہی رہنا ہے :soch:
     
  24. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسی شعور کو تو بیدار نہیں ہونے دیا جا رہا ورنہ بار بار وہی چہرے لوٹ مار کرنے کے مواقع کیسے حاصل کرتے!
     
  25. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کسی دوسری پوسٹ میں عرفان بھائی نے کاشفی بھائی کو مشورہ دیا تھا کہ "مبارز اپنے آپ کو سنبھالو اتنا غم اچھا نہیں ہوتا۔"
    ان کے لیے میرا بھی یہی مشورہ ہے۔
    زندگی میں ایسی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں! پھر ہمارے سابق صدر پرویز مشرف صاحب اور آپ کے پرویز مشرف سید نے خود ہی استعفی دیا ہے اور میرے خیال میں اچھا اور باعزت طریقہ اختیار کیا ہے ورنہ یہاں تو پھانسی ہوتی ہے یا اڑا دیا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ جنرل ضیا الحق کا انجام بھی سامنے رکھیں! استعفی ہی بہتر تھا اس پر غم کیسا!
    امید ہے کاشفی بھائی حوصلے سے کام لیں گے اور اس غم کو دل سے لگا کر اسے روگ نہیں بنائیں گے۔
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    برادر بھائی کیا ہی زبردست باتیں آپ نے ذکر فرمائی ہیں ،بالکل حالات اور حقائق کے عین مطابق لگ رہی ہیں
    پاکستانی قوم بھولی بھالی ہے ابتدا میں جشن مناتی ہے اور انجام کو سوچتی ہی نہیں ہے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ کاشفی بھائی ۔
    دعائے مغفرت تو کل مومنین کے لیے کرنا چاہیے ۔ اور ہر نماز میں " ربنا اغفرلی ولوالدی وللمومنین یوم یقوم الحساب" پڑھ کر کی بھی جاتی ہے۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برادر بھائی کیا ہی زبردست باتیں آپ نے ذکر فرمائی ہیں ،بالکل حالات اور حقائق کے عین مطابق لگ رہی ہیں
    پاکستانی قوم بھولی بھالی ہے ابتدا میں جشن مناتی ہے اور انجام کو سوچتی ہی نہیں ہے[/quote:1op9pmmb]
    برادر بھائی اور مجیب منصور بھائی ۔
    آپ دونوں کی باتیں بہت معقول اور تلخ حقیقتیں ہیں۔
    اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین
     
  29. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  30. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عرفان بھائی کوئی تبصرہ بھی کیا کریں!
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں