1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏15 مئی 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ایک طوئف کی آنکھوں میں بھی حیا دیکھی ہے
    اور
    ایک باپردہ آنکھوں بھی ہوس محسوس کی ہے

    میں نے لباس میں بھی لوگوں کو عریاں پایا پے
    اور
    بے لباس لوگوں میں بھی پاکیزگی دیکھی ہے

    میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں میں روتے دیکھا ہے
    اور
    نیکی کرنے والوں کو دوسروں پہ ہنستے دیکھا ہے

    کس کا کردار برا اور کس کا اچھا یہ صرف اللہ جانتا ہے
    کیونکہ
    انسان صرف اچھے انسان سے ہی محبت کرتا ہے
    جبکہ
    اللہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا
    ( بشکریہ : سائرہ ملک )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں