1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف لام میم کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏30 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    السلام علیکم الف لام میم!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    الف لام میم بزبانِ اقبال

    کمی بیشی معاف


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ؎ ہے الم کا سورہ بھی جزوِ کتابِ زندگی

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ؎ فسردہ رکھتا ہے گلچيں کا اِنتظار اسے

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    ؎ شامِ فراق صبح تھي ميري نمود کي

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ؎ ميرِ عرب کو آئي ٹھنڈي ہوا جہاں سے

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ؎ اس دور ميں تعليم ہے امراضِ ملت کي دوا

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    ؎ نہيں ہے بندہ حر کے ليے جہاں ميں فراغ

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ؎ بت گری پیشہ کیا، بت شکنی کو چھوڑا

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ؎ فطرت کا اِشارہ ہے کہ ہر شب کو سحر کر

    .
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    جاؤ معاف کیا۔

    جاؤ معاف کیا۔ اس میں اپنی بڑھائی نہ سمجھنا بلکہ یہ تو علامہ اقبال کی خصوصی سفارش تھی جس کی وجہ سے معافی دی گئی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں