1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف سے شروع ہونے والے اشعار

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں صرف “الف“ سے شروع ہونے والے اشعار شیئر کرنے ہیں۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس دشت بے وفائی میں جائیں كہاں كہ ہم
    ہیں اپنے آپ سے كوئی وعدہ كیے ُہوئے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اٹک کے رہ گیا پلکوں پہ خواب ایسا تھا
    ھزار طرح سے خود کو جگا کے دیکھ لیا
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اے دوست تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
    ہم نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    انداز اپنا دیکھتے ہیں آئنے میں وہ
    اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی
    یاروں نے کتنی دور بسائ ہیں بستیاں
    فراق گو رکھپوری
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
    چشم نم مسکراتی رہی رات بھر
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن
    بھولتا ہی نہیں عالم تیری انگڑائ کا
    عزیز لکھنوی
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آیا یہ کون سایۂ زلف دراز میں
    پیشانئ سحر کا اجالا لیے ہوئے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ہر شام گزرتی ہے اُسی کوچے میں
    یہ نتیجہ ہوا ناصر“ ترے سمجھانے کا​
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب نہ دل مانوس ہے ہم سے نہ خوش ہیں دل سے ہم
    یہ کہاں کا روگ لے آئے تِری محفل سے ہم
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُس شوخِ شعلہ رنگ کی جب سوں لگن لگی
    جلتے ہیں تب سوں شعلہ نمط اس لگن میں ہم​
     
  13. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رے حسنِ یار کی خوبی کہ خود بخود
    رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام (حسرت موہانی)
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ادا و ناز سوں آتا ہے وہ روشن جبیں گھر سوں
    کہ جیوں مشرق سے نکلے آفتاب آہستہ آہستہ​
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بس تم ہی نہیں رات کے گھائل فرحت
    خاک اڑتی ہے ہماری بھی ادھر شام کے بعد
    فرحت عباس شاہ
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیال
    صلح سے اچھی رہی مجھ کو لڑائی آپ کی
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی آشفتہ مزاجی پہ ہنسی آتی ہے
    دشمنی سنگ سے اور کانچ کا پیکر رکھنا​
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لیے برخاستہ دل بزم دلبر سے ہوئے
    جس کے پروانے تھے ہم وہ رونق محفل نہ تھا
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اک خمارِ عکس میں لرزاں ہے آبِ آئینہ
    سحرِ حیرانی ہے کوئی فتنہ گر باندھے ہوئے​
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھیں جلتی ہیں تپ فرقت سے
    آمری آنکھ کی ٹھنڈک آجا
    مسرور
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ہجر کا قیام ہے اور دسمبر آن پہنچا ہے
    یہ خبر شہر میں عام ہے دسمبر آن پہنچا ہے​
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھیں تلووں سے لگاتا ہوں تو وہ از رہ ناز
    سرہٹاتا ہے پرے مار کے ٹھوکر میرا
    جرأت
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج اک دانۂ گندم کے بھی حقدار نہیں
    ہم نے صدیوں انہیں کھیتوں پہ حکومت کی ہے​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو بسم اللہ کر قاتل کہ بسمل نے ترے
    پاؤں پر سر رکھ دیا خنجر برابر رکھ دیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشا جی کیا بات بنے گی ہم لوگوں سے دور ہوئے
    ہم کس دل کا روگ ہوئے ، کس سینے کا ناسور ہوئے

    بستی بستی آگ لگی تھی ، جلنے پر مجبور ہوئے
    رندوں میں کچھ بات چلی تھی شیشے چکنا چور ہوئے​
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے قیس جنوں پیشہ، انشاء کو کبھی دیکھا
    وحشی ہو تو ایسا ہو، رسوا ہو تو ایسا ہو​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اک لطف کی نگہ بھی ہم نے نہ چاہی اُس سے
    رکھا ہمیں تو اُن نے آنکھیں دکھا دکھا کر
    میر تقی میر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی تو محبت ہو کہ جتنی ہے عداوت
    میزان میں ہر دوست ہو دشمن کے برابر​
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو ہے راکھ کی ایک مُٹھی، یہ دل
    جو ہوا سے لڑا تھا دیا اور ہے!
    امجد اسلام امجد
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اجنبی شہر! کہاں شام بِتانے جائیں
    کوئی برہم بھی نہیں، کس کو منانے جائیں
    بات میری جو سرِ شام ہوئی تھی دل سے
    کوئی ہم راز نہیں ، کس کو بتانے جائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں