1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 مارچ 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    حیرت ہے کوئی پھل پسند نہیں
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    جب کوئی پھل نہ بھائے تو صبر کا پھل تو ہے ہی نا۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    خیریت ہے آج پھر غلطی کر رہی ہیں آپ اوربعد میں ایڈٹ کر کے ہمیں غلط ثابت کرتی ہیں
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    دوبارہ غلطی پر بریانی کی سزا ہو سکتی ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ڈرائیں تو مت آپ ویسے ہی آجائیں بریانی کھلا دیں گے
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ذرا مجھ کو بھی یاد رکھنا ھارون بھائی
     
  7. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    رائتہ اور سلاد بھی ہونا چاہیے ساتھ میں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ سے ڑ لکھدیا گیا ہے
     
  9. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    زیادتی کر رہے ہیں آپ بریانی کی دعوت والی بات بدل کر
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ذائقہ دار بریانی ہوگی آپ جب بھی تشریف لائیں دل چھوٹا نہ کریں آپ کی بھابھی پکاتی بہت اچھا ہے
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ژ سے تو کوئی لفظ بنتا ہی نہیں
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    سر طور ہو سر حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے
    وہ کبھی ملے وہ کہیں ملے وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
    نہ ہو اس پہ جو میرا بس نہیں کہ یہ عشق ہے ہوس نہیں
    میں اسی کا تھا میں اسی کا ہوں وہ میرا نہیں تو نہ سہی!!
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    شیر تو اچھا ہے پر شاعری والی لڑئی میں لکھو
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    صرف باتوں سے لڑیاں نہیں بنتیں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    طبیعت تھوڑی سست ہو رہی ہے
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ظاہر ہے آرام نہیں کریں گے تو ایسا تو ہو گا ہی
     
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    عقل کو بردبار اور مزاج کو ٹھنڈا رکھیں پھر دیکھیں مفت کی بریانی کے مزے ۔
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    غریب عوام کو بریانی کے لارے لگا کر ٹھنڈا کرنے کی کوشش نہ کریں۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    فائدہ عوام کا ہی ہے چاہے لارے لگے یا لاری کے تھلے آجائے
     
  21. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    قانون کی دھاک صرف غریب کے لئے ہوتی ہے ۔ لاری امیر کی ملکیت سواری غریب ہوتی ہے ۔جیسے ملک غریب کی ملکیت حکمرانی امیر کرتا ہے ۔
     
  22. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    کیا بات ہے بزم خیال جی آپ کی ۔ بہت پتے کی بات کی آپ نے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    گائے ایک کار آمد جانور ہے
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    لو کر لو گل گائے کے فائدے ڈھونڈتے پٹڑی سے اتر گئے ۔
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    میرا خیال ہے احمد بھائی کی گاں گواچ گئی ہے اس لیے ایسا ہوا۔
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    نہیں جناب ان کا تو لونگ گواچا تھا ۔
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    وہ کسی دن خود ہی نہ گواچ جائیں لونگ ڈھونڈتے ڈھونڈتے
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ہیں کس کا کیا کیا گم ہوگیا ہے
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ھارون بھائی نظر نہیں ارہے ہیں کہاں ہے
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    یہ کہا تھا ہارون بھائی نے کے دو دن مصروف ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں