1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الفاظ کے معنی مگر انوکھے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏4 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جیسے

    دوست ---------- وہ جو مصیبت میں کام نہ آئے

    چلیں ایسی تعریف کریں‌کچھ الفاط کی
     
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    خوشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    1- وہ جو مُدت کے بعد آئے اور پَل دو پَل کو بھی نہ رُکے۔

    2- وہ جو غم کا نقاب اُٹھا کر آئے اور آنکھیں پھیر کے چل دے۔

    3- وہ جو آتے ہی بَٹ جائے۔

    4- وہ جو آکر چلی جائے ۔۔۔ اور پتا بھی نہ چلے۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شاباش صرف اپ کو ھی ا س لڑی کی سمجھ آئی ھے :201:
     
  4. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ورنھ تو خود لڑی کے موجدہ کو بھہی سمجہھ نہییین ائی تھہی ہیہہہہا ہا ہاہہہہہہہہہا :hasna:
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    شاباش ۔۔۔

    1- وہ لفظ جو پیٹھ ٹھوکنے کے لئے اِستعمال کیا جاتا ہے۔

    2- وہ لفظ جو اسکول کی عمر میں اور کھیل کے میدان میں ہی سُننا نصیب ہوتا ہے۔

    3- جِسے سب زیادہ " معین خان " نے وِکٹ کے پیچھے طوطے کی طرح رَٹا ہے۔

    4- شاباش ۔۔۔ اِس لفظ کی سوغات مِلنے کے بعد کبھی کبھار بندہ سوچ میں پڑ جاتا ہے ۔ کہ یہ " تعریف " ہے یا " طنز "۔
    عین اسی طرح میں سوچ میں پڑ گیا ہوں۔
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ہمیشہ کی طرح، بہت خوب نادر بھائی (اور آپ کو 'دیکھ' کر بھی خوشی ہوئی)۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھمسایہ ----------- جو اپنے گھر کا کوڑا آپ کے دروازے کے سامنے پھینک دے
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ھمسائی۔ جس کے انتظار میں آپ سارا دن بیٹھے رہیں، کہ شاید اپنے گھر کا کوڑا ہی آپ کے دروازے پر پھنکنے آ جائے۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا بہت خوب
     
  10. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    بہت شکریہ خوشی صاحبہ۔
    اور ۔۔۔
    این آر بی صاحب ! بہت شکریہ جو آپ نے ہمیشہ کی طرح پڑھا اور سراہا۔
    یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو مجھے دیکھ کر خوشی ہوئی۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مختصر لطیفہ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ ایسی تحریر کہ جب ا سکی سمجھ آنی شروع ھوتی ھے تووہ ختم ھو جاتی ھے
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نادر بھائی بہت ہی اعلی جناب۔۔۔۔آپ جملوں کو اس خوبصورتی سے پروتے ہیں کہ انسان تو انسان خوشی کو بھی خوشی ہوتی ہے۔۔۔بہت اعلی جناب۔۔۔داد قبول کریں۔۔۔ :dilphool: ۔۔۔ویسے دوستوں نادر بھائی کا لانے والا میں ہوں یہاں پر۔۔۔۔ :dilphool:
     
  13. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    بہت خوب!
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے خوب لکھا تھا ار بی نےلگتا ھے یہی ایک معنی پسند ایا ھے نادر جی کووووووووووووو :201: :201:
     
  15. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    بہت خوب !


    بہت بہت خوب !!


    کچھ خاص خوب نہیں۔۔۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    استاد ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ جس سوال کا جواب اسے نہ آئے وہ اپنے شاگردوں سے حل کوائے
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہماری اردو :۔۔۔۔ جہاں (چنداستثناء کیساتھ) کوئی صارف لڑی کے عنوان کے مطابق بات نہ کرے :takar:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایسی بھی بات نہیں زہرا جی ھم سب لڑی کے مطابق ھی بات کرتے ھیں جیسے
    نام کے بدلے نام میں
    ‌شہر کے بدلے شہر میں
    بیت بازی میں
    ‌شاعری میں

    حاضری لگوائیں میں
    آج کی بات میں

    آج کی حدیث میں

    اج کیا کھایا پیا میں

    اقوال زریں میں
    اب اتنی لڑیوں میں تو عنوان کے مطابق بات ھوتی ھے اگر کسی میں‌کچھ ا دھر اُدھر ھو جاتا ھے تو معاف کر دیا کریَں بچوں کو

    :201: :201:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی کی باتوں‌ سے میں اتفاق کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش قسمتی اور بد قسمتی،!!!!!

    کہتے ھیں کہ خوش قسمتی ایک بار دروازہ کھٹکھٹاتی ھے، مگر بدقسمتی اس وقت تک دروازہ کھٹکھٹاتی رھتی ھے جب تک کہ دروازہ کھل نہ جائے،!!!!
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ چلیں کسی بات سے اتفاق بھی ھے آپ کو
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوست وہ جو مصیبت بڑھائے :201:
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نہیں،!!!!!!
    دوست وہ جو جلیبی کی طرح سیدھا ھو،!!!!!!
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ڈاکٹر وہ جو لوگوں کی بیماری کی دعا مانگے :201:
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اسپتال،!!!! جہاں مریض جاتا اپنی ٹانگوں پر ھے اور واپس بیساکھیوں کے سہارے ھی آتا ھے،!!!!
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نجومی جو اپنے علاوہ سب کا مستقبل بتا سکتا ھو
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیاستدان : جس کا ذاتی مفاد ہی " قومی مفاد " ہو :hasna:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ڈاکٹر وہ جو اپنا علاج نہ کرسکے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گلوکار جس کے پاس گلوں سی بھری کار ھو
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نیکی کر اور اپنے سر پر مار،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں