1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الطاف حسین کا ایم کیو ایم کی قیادت سے سبکدوشی کا اعلان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏30 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نئے ڈرامے کا اینڈ بھی ہو گیا ، اس بار تو صرف چند گھنٹوں بعد ہی یو ٹرن لے لیا گیا ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت سے اپنی سبکدوشی کا اعلان وآپس لے لیا ہے ۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی خبر ہے۔
    شاید ان کا رول ختم ہونے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔ کہ دنیا میں سیاسی منظر نامے تبدیل ہورہے ہیں۔۔۔۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قتل کا مقدمہ اگر درج ہو جائے تو میرے خیال میں یہ سیدھا کراؤن کورٹ میں جائے گا ۔اور وہاں کیس لڑنے کے لئے بیرسٹر کی ضرورت ہوتی ہے۔کوئی بھی کیس جب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں جائے تو وکیل کیس لڑتا ہے۔اس کے بعد کاؤنٹی کورٹ میں بھی شاید وکیل لڑ سکتا ہے لیکن اس کے بعد کراؤ ن کورٹ اور ہائی کورٹ میں بیرسٹر کیس لڑتا ہے ۔ اگر تو الطاف حسین کے پاس وکلالت کی ڈگری ہے تو کاونٹی کورٹ تک جا سکیں گے۔ہاں اگر وہ بیرسٹر ہیں تو پھر وہ زور زور سے کہہ سکتے ہیں کہ میں یہ کیس خود لڑوں گا۔
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کہہ دینے سے کیا ہوتا ہے ، الطاف حسین اپنی کہی ہو ئی بات پر آدھا گھنتہ بھی نہیں قائم رہتے ۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھڑکیں مارتے ہیں لیکن اب بھڑکیں مارنا فضول ہے کیونکہ اب ان کو کسی نہ کسی کیس میں یہاں دھر لیا جائے گا
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بہت پہلے ہی میں ان ہی صفحات میں کہہ چکا ہوں ، الطاف بھائی کی کہانی ختم ہوئی ۔ آج نہین تو کل متحدہ والے خود ہی اُنہیں قیادت سے علیحدہ کر دینگے ، اور اگر واقع وہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث ہیں تو پھر انہیں جیل بھی جانا پڑے گا ۔ منی لانڈرنگ کے کیس الگ ہیں ۔
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے!
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انگریز کسی سے کوئی کام لینے کے لئے اسے سر پر بٹھا لیتے ہیں ،اور جب وہ بندہ کسی کام کا نہ رہے تو اسے ایسی جگہ پھینکتے ہیں کہ وہ موت مانگتا ہے لیکن موت نہیں ملتی۔الطاف حسین کو وی آئی پی ،درجے کی سہولت یہاں مل رہی ہے ،اور اس پر یہ گورنمنٹ بہت خرچہ کر چکی ہے ،لیکن اب الطاف حسین اس خرچے جیسی ریٹرن نہیں دے رہے ان لوگوں کو تو یہ اب کوشش کریں گے الطاف حسین کہیں آگے پیچھے کرنے کی
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اب دھوبی پٹکا لازمی ہے!
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نظر تو ایسے ہی آ رہا ہے۔
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الطاف حسین کے بغیر ایم کیو ایم کیسی ہوگی؟
    ویسے الطاف بھائی کو اس وقت آرام کرناچاہیے۔۔۔۔۔
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اس حرکت سے یہ شخص اپنی سیاست کا ایک خطرناک حربہ استعمال کرنا چاہتاہے
    اس لیے کہ اس نے جو عمران فاروق کو قتل کرایاتھا اب اسے اس بہیمانہ حرکت کا خمیازہ بھگتنا پڑرہاہے
    اس کے علاوہ اس شخص نے جو کراچی میں ایمان والوں کی جانوں کو ناحق قتل کیا اس کا بدلا بھی اللہ اس سے ضرور لیں گے۔
    اللھم شطط شملہ و فرق جمعہ و دمر دیارہ وخذہ اخذعزیز مقتدر
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    فیصلہ تو واپس لے لیا گیا۔ لیکن ساتھ ساتھ یہ بات بھی عیاں ہو کر سامنے آئی کہ متحدہ میں اندرونی طور پر بھی الطاف حسین کے خلاف جذبات پیدا ہو رہے ہیں۔ نیز کراچی کی عوام میں بھی کافی حد تک شعور و حوصلہ بیدار ہو رہا ہے۔
    ساتھ ساتھ ایک بات یہ بھی ہے کہ جس ملک نے الطاف حسین پر اتنے مقدمات ہونے کے باوجود اس کو نہ صرف پناہ اور سہولیات دے رکھی تھیں بلکہ اس کے تمام ناجائز اقدامات کو بالواسطہ طور پر سپورٹ بھی کر رہا تھا۔ اب وہی ملک اس کے خلاف یہ سب کرے گا یا یہ بھی Big Game کی کوئی نئی قسط ہے؟

    ویسے میں تصور کی آنکھ سے الطاف حسین اور اس کے حواریوں کے ساتھ ویسا سلوک ہوتا دیکھ رہا ہوں جیسا انہوں نے ہزاروں کے ساتھ کیا۔
     
    تانیہ، ھارون رشید، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پاپ کا گھڑا جب بھر جاتا ہے تو گندگی باہر چھلکنے ہی لگتی ہے ۔
    الطاف حسین کو اصل تکلیف عمران فاروق کے قتل کے کیس میں پھنس جانے کی نہیں ، کیونکہ اس کام میں وہ ماہر ہیں ، کوئی ثبوت نہیں چھوڑتے ، البتہ اصل تکلیف جو کہ عمران فاروق کے قتل کے کیس کی گرد میں چھپائی جا رہی ہے وہ منی لانڈرنگ ہے ، یہ جو ہر مہینے لاکھوں پاؤنڈ کراچی سے لندن بھیجے جاتے ہیں ، اُن کے زرایع کیا ہے ؟ مشکل یہ ہے کہ بھتہ اور لوٹ مار کسی ملک کے قانون میں بھی قانونی نہیں اس لیے اُس رقم کے کوئی قانونی ثبوت نہیں ہیں ، اب جبکہ ملکہ کے سپاہی پیر صاحب سے اُن کی آمدن کے زرایع پوچھ رہے ہیں تو پیر صاحب کے پاس اُس کا کوئی جواب نہیں ہے ۔
     
    ملک بلال, تانیہ, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کوئی پہلی بار نہیں ہوا ، یہ ایک پیر صاحب کی جذبات اُبھارتی سیاسی چال ہوتی ہے ۔ پیر صاحب ہر کچھ عرصے بعد کہ جب وہ محسوس کرتے ہیں کہ پارٹی میں اُن کے خلاف کچھ گڑ بڑ ہو رہی ہے تو اس طرح کا ڈرامہ کر کے پارٹی پر اپنی گرفت مضبوط کر لیتے ہیں اور مخالفین کو عبرت کا نشان بنا دیتے ہیں ، عظیم طارق سے لیکر عمران فاروق تک جس نے بھی اُن سے اختلاف کیا وہ قتل ہو گیا ، البتہ افاق احمد اب تک اپنی حوصلہ مندی اور جرائت کے سبب بچے ہوئے ہیں ، پچھلے کچھ سالوں سے پیر صاحب کی انگور کی بیتی سے کچھ زیادہ ہی دوستی ہو گئی ہے جس کے سبب وہ اکثر اپنے خطابات میں وہ سب کچھ بھی اگل دیتے ہین کہ جسے بعد میں بمشکل نگلا جاتا ہے ، قریب دو برس سے ایسی اطلاعات آ رہی تھی کہ پارٹی میں اندرونی طور پر پیر صاحب کو ہٹا کر عشرت العباد صاحب کو قیادت سونپنے کی بات چل پڑی ہے ، یہی وجہ ہے کہ پچھلے دو سال میں عشرت العباد صاحب دو بار گورنری سے استفعی دے کر دبئی چلے جاتے رہے ہیں ، کیونکہ انہیں دونوں بار اپنی ہی پارتی سے جان کا خطرہ محسوس ہوا تھا اس لیے وہ ایک بار بھی لندن نہیں گئے ، اور ہر بار معاملات طے ہو جانے کے بعد ؤآپس آ جاتے رہے ہیں ، مہینے بھر پہلے ہی 90 پر اپنی ہی رابطہ کمیٹی کو کارکنان کے پٹائی کروا کر ایک بار پھر یہ احساس دلایا کہ وہ اب بھی قیادت کر سکتے ہیں اور اپنے باغیوں کو ذلیل بھی ۔
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم نے اب کوئی وسیلہ بنا کر کراچی کا رنگ و روپ واپس دینا ہے

    سب کہیں آمین
     
    ملک بلال، تانیہ، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کرم کریں اور سارے ملک کے حالات ٹھیک ہو جائیں آمین
     
    ملک بلال، تانیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت
    لندن پولیس 20 سے زائد گھروں پر مشتمل جائیداد، ذرائع آمدن کی تحقیقات کررہی ہے لندن (نوائے وقت رپورٹ) عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن پولیس 20 سے زائد گھروں پر مشتمل جائیداد اور انکے ذرائع آمدن کی تحقیقات کررہی ہے۔​
    ( بشکریہ - نوائے وقت )
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غریب مزدور کا لباس ایسا ہوتا ہے کہ اسی میں وہ نیند پوری کرتا ہے، صبح گھر سے مزدوری کے لئے وہی لباس استعمال ہوتا ہے، اسی میں وہ ملاقات بھی کرتا ہے جبکہ امراء کے ہاں رات میں سونے کے لئے ایک لباس ہے تو اٹھنے کے بعد کا لباس دوسرا ہوتا ہے، اسی طرح آفس اور کام پہ جانے کے لئے تیسرا لباس ہوتا ہے، دعوت میں جانے کے لئے چوتھا لباس ، تعزیت کے لئے پانچوان لباس، اور سوگ کے لئے چھٹا لباس اور عوامی فلاح کے کاموں کے لئے ساتواں لباس، اسی طرح ہر امورکے لئے علیحدہ علیحدہ لباس ، امراء کی شخصیت کو اجاگر کرتی ہے ۔

    اپنے نام اور وقار کے دوام کے لئے امراء اپنے لباس پر داغ ودھبے نہیں پڑنے دیتے تاکہ کسی کے نوٹس میں نہ آسکیں۔

    اسی طرح طاقت ور اقوام اور حکومتیں اپنے مقاصد کے حصول کے لئے ہر سطح تک جاتے ہیں اور جہاں انھیں اپنی ساکھ متاثر ہونے کا ڈر ہوتا ہے تو اپنا راستہ اور اپنا کام انجام دینے والے کردار تبدیل کردیتے ہیں۔

    شاید بھائی کا کردار اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے۔۔۔۔۔ شاید!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں