1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلام و علیکم - عمران ہاشمی - مانچسٹر - یوکے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عمران ہاشمی, ‏19 اگست 2006۔

  1. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم - عمران ہاشمی - مان

    السلام علیکم

    میرا نام محمد عمران ھاشمی ھے۔ میں‌ مانچسٹر میں ویب کنسلٹنٹ ہوں۔ میری معذرت قبول کیجئے گا اگر کوئی ٹائپنگ غلطی ہو ۔ اک مدت بعد اردو ٹائپ کر رہا ہوں

    انشاءاللہ امید ہے کہ یہاں‌پر آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔

    والسلام :)

    محمد عمران ہاشمی
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: السلام و علیکم - عمران ہاشمی

    السلام علیکم عمران بھائی!
    پیاری اردو میں خوش آمدید

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    محترم عمران ہاشمی صاحب ،،،

    نوید آپ کو ہماری اردو پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہے


    امید ہے کہ آپ فورم کے لیے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے

    خوش رہیں‌
     
  4. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب کے لئے ایک ہی پرچہ کیوں ؟

    اتنی برق رفتاری سے خوش آمدید کہا جائے گا، مجھے علم نہیں تھا۔ بہر کیف بہت اچھا لگ رھا ہے اردو میں‌ٹائپ کر کے۔

    میرا سوال یہ ہے کہ سب کے لئے ایک ہی پرچہ کیوں ؟ کیا کسی سے حل نہیں‌ہو پا رہا ؟ یا پھر سوالوں کی کمی ہے ؟

    یہاں پر ریت ہونی چاہئے کہ ہر نئے آنے والے کہ سب خوش آمدید کہا کریں۔ مجھے تو ماشا ء اللہ بہت اچھا خوش آمدید کہا گیا ہے :lol:

    شکریہ
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سب کے لئے ایک ہی پرچہ کیوں ؟

    السلام علیکم

    بالکل جی اردو کو اردو میں‌ہی لکھ کر مزا آتا ہے ۔۔۔۔۔

    ذرا کھیلوں والے سیکشن کا دورہ کریں عمران صاحب

    خوش رہیں‌
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سب کے لئے ایک ہی پرچہ کیوں ؟

    آپ کی باتیں بڑی دلچسپ ہیں۔ لگتا ہے کہ آپ کا ساتھ بڑے مزے کا ہو گا۔ دراصل پہلی جماعت پاس کرنے پر ہی اگلی جماعت میں ترقی ملا کرتی ہے۔ دوسری جماعت کے امتحانات قریب ہیں مگر آپ کو پہلی جماعت کا پرچہ حل کرنا ہو گا تاکہ آپ دوسری جماعت میں بیٹھ سکیں۔ :p

    اردو کو اردو میں لکھنا ہی اصل مزہ ہے۔ رومن اردو تو بس انگریزی کی پرچھائی ہے۔ اپنے اور دوستوں کو بھی اردو کی طرف بلائیں تاکہ لوگوں کو اردو لکھنے کی عادت ہو۔
     
  7. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلو ایسے ہی سہی

    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    محمد عمران عصمت ہاشمی - والدہ نے رکھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب چاند (اسما با مسمی بلکل نہیں ہوں) کیوں رکھا ؟ ماں کے لئےسب چاند ہی ہوتے ھیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔) 26 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟) موجودہ رہائش مانچسٹر - انگلینڈ2سال، سابق سکونت گجرات14سال،لاہور4 سال،میرپور آزادکشمیر3سال،بھمبر آزادکشمیر3سال۔اندازہ کر لیں کہاں رہائش ہے میری
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) تعلیمBS-IT, PGD-IT, MCP, MCSA, E-Commerce, A + حاصل ارادتاُ نہی کی، والدین کی راہنمائی اور اساتذہ کے ڈنڈے کے کمالات ھیں
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) ویب ڈیزائننگ، سرچ انجن آپٹیمائیزیشن، شاعری پڑھنا، کبھی کبھی خود بھی لکھنااور چھپا دینا:lol:، سر سبز پہاڑی علاقوں کی سیر، اچھے لوگوں سے ملنا، اچھے مصنفوں کو پڑھنا، مثلا واصف علی واصف، ممتاز مفتی، قدرت اللہ شہاب
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔) ویب کنسلٹنسی
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔) اب کوئی خاص نہیں ہیں۔ جو سوچتا ہوں ویسا نہی ہوتا، جو ہوتا ہے وہ بہت خوب ہوتا ہے اور ویسا کبھی سوچا نہی ہوتا۔

    میرے خیال میں‌اب دوسری جماعت میں ترقی کے مواقع ہیں۔ کیوں جی منتظم صاحب : :wink:
     
  8. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    عمران بھائی خوش آمدید۔

    آپ کے جوابات پڑھ کر بڑی خوشی ہوئی۔ امید ہے آپ باقاعدگی سے وقت دیتے رہیں ہے۔
     
  9. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چلو ایسے ہی سہی


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    یہاں تو فیل ہونے کے کوئی چانس نظر نہیں آتے
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: چلو ایسے ہی سہی

    ابھی تو پرچہ چانچا جا رہا ہے شام تک نتیجہ آنے کی توقع ہے۔ آپ جمع خاطر رکھئے ناکامی کے امکانات نہ ہونے برابر ہیں۔
     
  11. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چلو ایسے ہی سہی

    ابھی تو پرچہ چانچا جا رہا ہے شام تک نتیجہ آنے کی توقع ہے۔ آپ جمع خاطر رکھئے ناکامی کے امکانات نہ ہونے برابر ہیں۔[/quote:17pyirhj]

    السلام علیکم

    نتیجہ کون جاری کرے گا ؟
     
  12. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: چلو ایسے ہی سہی

    ابھی تو پرچہ چانچا جا رہا ہے شام تک نتیجہ آنے کی توقع ہے۔ آپ جمع خاطر رکھئے ناکامی کے امکانات نہ ہونے برابر ہیں۔[/quote:1ee013t6]

    کب آئے گی وہ شام کب مٹیں‌گے غم کے سائے
    اک اسی آس میں بیت چلے سال پہ سال کئی

    اب تو مانچسٹر میں‌بھی شام ڈھلنے کو ہے :wink:

    مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: چلو ایسے ہی سہی

    کیوں، آپ سفارش کر کے زیادہ نمبر دلانا چاہتے ہیں کیا؟
     
  14. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: چلو ایسے ہی سہی

    رات کے پنچھیوں کی صبح تین چار بجے ہوتی ہے تو شام کتنے بجے ہو گی، یہ آپ خود ہی سوچ لے۔

    آپ کو بصد مسرت مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ پاس ہو چکے ہیں۔ ڈھیروں مبارک ہو۔ :p
     
  15. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    محترم عمران عصمت ہاشمی:
    بڑی مدت کے بعد آپ کو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی تصویر دیکھی اگر تصویر نہ ہوتی تو شاید پہچان نہ پاتا بہر حال

    میں وہی ہوں مومن مبتلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو!
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمران ہاشمی بھائی !
    میری طرف سے بھی خوش آمدید :)

    ویسے آپ خوش آمدید کا سیکشن چیک کریں وہاں آپکو خوش آمدیدیاں ہی نظر آئیں گی :lol:

    آپ کا تعارف پڑھ کر اور ترکی بہ ترکی (بلکہ مانچسٹر بہ مانچسٹر) جوابات پڑھ کر خوشی ہوئی ۔ انشاءاللہ آپ کے آنے سے ہماری اردو کی رونق خوب بڑھے گی۔

    ویسے اب آپ اپنے تعارف سے پاس ہو گئے ہیں۔ ذرا باقی چوپالوں کا بھی چکر لگائیں۔ تاکہ وہاں بھی آپکی خاطر تواضع کی جاسکے :warzish:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم آپ نے ہاشمی صاحب کو ڈرا دیا ہے ۔واپس ہی نہیں پلٹے۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا کیا ؟؟ :121:
     
  19. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت دلچسپ انداز میں آپ کاپرچہ ہماری نگاہ سے گذرا تو سوچا

    کہ آپ کو بتاتے چلیں ،۔۔۔۔ :)

    کہ

    آپ

    فیل

    ہو












    نے سے بچ گئے ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اسکا مطلب ہے اب وہ کبھی نہیں‌سیکھیں گے۔
    کیونکہ انسان فیل ہونے سے ہی سیکھتا ہے نا :)
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمران ہاشمی بھائی ۔ کہاں چلے گئے۔

    دیکھیں یہاں‌ لوگ آپ کے لیے کیسی خوبصورت باتیں لیے بیٹھے ہیں :p
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    صرف باتیں ہی نہیں
    لوگ بھی تو خوبصورت ہیں جناب :mashallah:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت تو ہیں لیکن اپنے بچپنے کی تصویریں لگائے بیٹھے ہیں نا :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں