1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلام علیکم

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نامعلوم, ‏27 اگست 2009۔

  1. نامعلوم
    آف لائن

    نامعلوم مہمان

    السلام علیکم خواتین و حضرات !

    ویسے ہی انٹرنیٹ کی شاہراہ سے گزرتے گزرتے ادھر کا رخ ہوگیا، یا یوں کہہ لیں کہ سرراہ آپ کا فورم آگیا۔

    اچھا ہے - گو کہ کچھ زیادہ میں دیکھ نہیں سکا۔

    بحیثیت مہمان بلکہ مسافر ایک درخواست - یہ فورم بھی وہی ایک عام سی ڈگر پر چل رہا ہے، جس پر تقریبا اردو کا ہر فورم ہے۔ تبدیلی لے کر آئیں اور اگر آپ بہت کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو کچھ سب سے الگ دکھائیں۔

    یہ مشورہ مفت اور ویسے ہی تھا - آپ کی مرضی کہ آپ اس سے خوہیں کہ نہیں؟

    سب کو رمضان کی پاک ساعتیں مبارک۔

    والسلام

    مسافر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں