1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلام علیکم ورحمة اللّٰہ

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏11 دسمبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ہر قوم کی ملا قات کے وقت کچھ کلمات کہنے کی عادات ہو تی ہیں ۔کوئی گڈ مارننگ کہتا ہے تو کوئی نمستے ، کوئی گڈ ایوننگ بولتا ہے ، توکوئی ہا ئے ، کوئی سر جھکاتا تو کوئی ہا تھ جو ڑتا ہے ۔
    مگر مسلمہ امہ کے ہا ں ملا قات کے وقت بہت ہی خوبصورت اور دلکش انداز رائج ہے جو کہ رب ذوالجلا ل کا عطا کر دہ بہترین تحفہ ہے ۔ ”السلام علیکم ورحمة اللّٰہ “ شہکا ر ِ کائنات، حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشا د ہے۔ (1 ) ہرمسلمان کو سلام کر نا چاہیے خوا ہ اسے پہچانتا ہو یا نہ ہو ۔ (بخاری )(2 )زبان سے السلام علیکم کہے ہاتھ سے ، سر سے یا انگلی کے اشارے سے سلام کرنا یا اس کا جوا ب دینا سنت کے خلا ف ہے۔ اگر دوری ہو تو زبان اور ہا تھ دونو ں سے سلام کرے ۔ (ترمذی )(3 ) کسی مسلمان بھائی سے ملاقات ہو تو سلام کے بعد مصافحہ کرنا مسنون ہے ۔عورت عور ت سے مصافحہ کر سکتی ہے ۔ (مشکوة ) (4 )اللہ تعالیٰ کے قریب وہ شخص ہے جو سلام میں پہل کرے۔ جہا ں سے مسلمانو ں کی ابتداءہوئی وہی سے سلام کی بھی ابتدا ءہوئی۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو ان سے فرمایا کہ جا ﺅ فرشتو ں کو سلام کر و اور دیکھو کہ وہ کیا جوا ب دیتے ہیں ۔ جو جواب وہ آپ کو دیں وہ آپ کا اور آپ کی اولا د کا ملا قاتی ہدیہ ہو گا ۔
    سلا م جہا ں ملا قاتی ہدیہ ہے وہاں دلو ں کو قریب کرنے کا خوبصورت ذریعہ ہے
    سلام کہنے کی فضیلت حبیب کبریا ا نے کتنے خوبصورت انداز میں بیان فرمائی ہے ۔ ارشا د ہے۔ ( 1) سلام کو خوب پھیلا ﺅ تا کہ تم بلند ہو جا ﺅ ۔(2 )سلام میں پہل کر نے والا تکبر سے بری ہے (3 )جب تم گھر میں داخل ہو تو اس گھر والو ں کو سلام کرو اور جب گھر سے جانے لگو تو گھر والو ں سے سلام کے ساتھ رخصت ہو ۔ (4)جو مسلمان روزانہ بیس مسلمانوں کو سلام کرے اللہ تعالیٰ جنت اس کے لیے واجب کر دیتے ہیں ۔ (5 )تم جنت میں نہیں جا سکتے جب تک مو من نہ ہو جاﺅ اور تم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک آپس میں ایک دوسرے سے محبت نہ کرو ۔کیا میں تمہیں وہ عمل نہ بتا دو ںجس کے کرنے سے تمہا رے درمیا ن محبت پیدا ہو جائے وہ یہ ہے کہ سلام کو آپس میں خو ب پھیلا ﺅ ۔

    10670198_532226946907458_2007072127391708694_n.png
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام
     
  3. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام۔بلاشبہ ایک بہترین اشتراک کیا۔ شکریہ حنا
     
  4. پانچواں انسان
    آف لائن

    پانچواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2016
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
     
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    غلام قادر چوہدری صاھب اس پوسٹ پر آئے مگر سلام کا جواب نہیں دیا ،، کیا ہماری بات بے اثر تھی ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں