1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الزائمر کی تشخیص۔

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏3 اگست 2006۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    امریکہ کے سائنس دانوں کے مطابق عام آئی ٹیسٹ سےالزائمر کی بھی ایسے ہی تشخیص ہو سکتی ہے جیسے بلڈ پریشر اور شوگر کا پتا چلایا جا سکتاہے۔
    یہ تحقیق بوسٹن کے ہسپتال، بریگھم اینڈ ویمن ہاسپیٹل کے ڈاکٹر لی گولڈ سٹائن اور ان کی ٹیم نے کی۔ تحقیق دماغ میں پائی جانے والی پروٹین پر کی گئی جو الزائمر کا باعث بنتی ہے۔سپین میں ہونے والی ایک کانفرنس کو بتایا گیا کہ اس طریقہِ تشخیص کا چوہوں پر تجربہ کیا گیا۔ اس تجربے کے دوران الزائمر سے متاثرہ چار چوھے کی آنکھوں میں انفراریڈ شعاعیں ڈالی گئی اور چار تندرست چوہوں پر بھی وہی شعاعیں ڈالی گئیں۔
    ڈاکٹر لی اور اس کی ٹیم کا کہنا ھے کہ عام ٹیسٹ سے اس بیماری کونہ صرف ابتدائی حالت میں شناخت کیا جا سکے گا بلکہ علاج کے دوران یہ بھی دیکھا جا سکے گا کہ آیا یہ ٹھیک ہو رہی ھے یا نہیں۔مگر اس وقت کوئی ایسا سادہ ٹیسٹ نہیں ہے جس سے اس بیماری کا پتا چل سکے۔ ابھی صرف دماغ کے پوسٹ مارٹم سے ہی اس کا پتا چلایا جا سکتا ھے۔
    سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے استمعال سے عام آئی ٹیسٹ سے بھی اس بیماری کا پتا لگایا جا سکے گا۔
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کے انتخابات سے لگتا ہے آپ کی چوہوں پر گہری نظر ہے
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں