1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھار تو دل بھی بند ہوجاتا ہے :oops:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جبھی تو ہماری اردو کی بزم آباد ہے :maa:
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مرض کب سے شروع ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی اب تو سب کچھ بھول گیا ہے
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عقل مندی کی:p
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر! یہ آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ہی نہیں آرہے
    :eek:

    بیوی! چپ کرکے کھاؤ
    :oops:
    :beating:

    کیا کشمیری پلاؤ میں کشمیر نظر آتا ہے
    :nty:
     
    ملک بلال، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے خیالی پلاؤ کا ذکر نہیں ہوا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔
    خیالی پلاؤ صرف ابو تیمور بھائی ہی پکاتے ہیں:87:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ان کا سر بھی سیاسی ہے
     
  11. زیوان کیپریو
    آف لائن

    زیوان کیپریو ممبر

    شمولیت:
    ‏21 مارچ 2016
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ماشا اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہارون رشید صاحب ڈھیروں داد قبول کریں۔
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نوٹ نا بھی لکھتے اینڈ میں پھر بھی کسی کو اعتراض تھوڑی ہونا تھا۔چاہے آپ کا نک نیم جو بھی۔
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کون سے سر؟
    ملک بلال صاحب کی بات کر رہے ہیں۔ھارون پائی کیوں "کُٹ" پوانی تسی مینوں:p
    یہ الگ بات سر جی کچھ نہیں کہتے np
    نا مجھے نا ۔۔۔ کو:p آہو:p
     
    Last edited: ‏21 مارچ 2016
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو وہ خود کُٹ کھاتے ہیں آج ہی میری بڑے ملک جی سے بات ہوئی ہے
     
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بڑی معلومات رکھتے ہیں سب کے بارے میں:p
    بُری بات:p
    ہے نا سرجی:84:
    ملک بلال
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:

    مجبور ہیں اف اللہ
    کچھ کہہ بھی نہیں سکتے :(
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس آپ سر ہلا دیں نعیم بھولے بھائی کی طرح
     
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ سب کا اپنے جیسا ہی "حال" سمجھتے ہیں :eek:مطبل "حال بے حال" :87::chp:
    اور اوپر سے زبردستی کا اقرار بھی کروا رہے ہیں:D::khudahafiz:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کہہ لیں آپ بھی کچھ کہہ ہی لیں۔:pویسےبھی آپ سب بھائیوں کی "بیگمات" تو یہاں ہیں نہیں۔:chp:اس لیے دل کھول کر کہیں۔:Dوہ کہتے ہیں نا:ida:
    "بول کے لب آزاد ہیں تیرے":nty::87:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    رات کے ڈیرھ بجے طوفانی بارش میں ایک آدمی پیزا لینے پہنچا۔۔
    سیلز مین! سر کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
    آدمی! اللہ کے بندے خود سوچ ۔۔کیا اس طوفانی موسم میں کوئی ماں اپنے بیٹے کو پیزا لینے بھیجے گی:chp:
    :87::87::87:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چلے جاتے ہیں آئے دن بیوٹی پالر میں یوں
    کہ مقصد ہو جواں لگنا کہ مثل حور ہو جانا
    مگر یہ بات بیگم کی سمجھ میں کیوں نہیں آتی
    کہ ممکن ہی نہیں کشمش کا پھر سے انگور ہو جانا
     
    ملک بلال، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی ہنسی آتی ہے جب بیوی یہ سوچتی ہے کہ وہ شوہر سے کچھ دن بات نہ کرکے اسے سزا دے رہی ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے مرد صرف اسی انتظار میں ہوتے ہیں کب ان کی بیوی ا ن سے ناراض ہوکر بات چیت بند کرے اور شوہر کو خوش ہونے کا موقع مل جائے۔مطلب خوشیاں مل جائیں۔
    ویسے اگر اتنا ہی سب بیویوں سے تنگ ہیں تو شادی ہی کیوں کرتے ہیں؟
    پھر کہتے رہتے ہیں اففففففف یہ بیویاں
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو بیویاں اپنے شوہر سے ڈرتی ہیں وہ سیدھی جنت میں جائینگی ۔۔۔
    اور جو نہیں ڈرتیں !!
    ان کی تو دنیا ہی جنت ہے
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بیویاں چاہتی ہیں شوہر ان پہ مرے
    جب شوہر ان پہ مرے تو کہتی ہیں "پرانہہ جا کے مر"
    جب پرانہہ جا کے مرے تو کہتی ہیں
    ہائے میں مر گئی
    :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو شوہر ڈراتے ہیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
     
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آکی گل ہوئی سر جی؟ عجیب ہی لاجک ہے یہ تو۔۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج آفس میں ایک صاحب بڑے خوشگوار موڈ میں بڑبڑا رہے تھے
    بیوی ہماری گھر نہیں
    ہمیں کسی کا ڈر نہیں
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    قسم سے اس وقت ایسا لگتا ہے کہ زمین پھٹ جائے اور میں اس میں سما جاؤں
    جب بیوی کہتی ہے " ایک میں ہی مل گئی ہوں ، آپ کو سیدھی سادھی ۔۔۔ "
     

اس صفحے کو مشتہر کریں