1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی حسن رضا بھائی کو خواب سے جگا دو پلیز
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سارا رونا ہی یہی ہے کہ "بعد میں پتہ چلتا ہے" کیوں ملک بلال بھائی ؟ :87:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ مزہ آ گیا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استاد نے شاگرد سے کہا کہ اس محاورے پر ایک ایک جملہ لکھو کہ "ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے"
    مختلف بچوں نے ایسے لکھا:


    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،جو ہر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ، پھر بھی وہ بڑا آدمی بن جاتا ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جس کے پیچھے ایک چھوٹا آدمی ہوتا ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،،جس سے ہوشیار رہنا بہت ضروری ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ،جو بڑے آدمی کو چھوٹا بنانے کی تگ و دو میں رہتی ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو بڑے آدمی کی مت مارتی رہتی ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ، جو اسکے بڑا بن جانے کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،جو اسے یاد دلاتی رہتی ہے کہ تم میرے باپ کی وجہ سے بڑے آدمی بنے ہو
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ،جسے یہ علم نہیں ہوتا ،کہ اس کے آگے بڑا آدمی ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو اس سے گھر کا خرچہ مانگ رہی ہوتی ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،اور عورت کے پیچھے چھوٹے بچے ہوتے ہیں
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے،جس کے چھوٹے قد کی وجہ سے وہ آدمی بڑا نظر آتا ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جس نے بڑے آدمی کو آگے لگایا ہوتا ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہےَ۔ جس کا ہاتھ بڑے آدمی کی جیب میں ہوتا ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو دوسری عورتوں کو اس کے قریب پھٹکنے نہیں دیتی
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے ، جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہوتا ہے
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے، جو اس کے کان میں کہتی رہتی ہے کہ میرے بغیر تم کچھ بھی نہیں ہو

    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے جو ہمیشہ پیچھے ہی رہتی ہے
     
    غوری، حسن رضا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے جو ہمیشہ پیچھے لگی ہی رہتی ہے
     
    نعیم اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ملک بلال بھائی کیا تجربہ ہے آپ کا :84:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کھوچل بازیاں ہم نے آپ ہی سے سیکھی ہیں :p
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھالو بھائی یہ خواب نہیں ہے :WRN:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تصحیح فرمائی تھی یا اپنا تجرباتی اضافہ ؟؟؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ شاگرد تھے پہلے سائیں عبدالجبار بھائی کے
    اور اب ہیں ھارون رشید کے شکنجے میں
    بھولا کدھر سے آگیا ؟
     
    حسن رضا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے کھوچل بازیاں یہاں آکر سیکھی ہیں :p
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زین ا لعابدین
    آف لائن

    زین ا لعابدین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2015
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    آپ سب کو ایک بات بتائوں
    ان بیویوں کا کچھ نہیں یو سکتا
    کیونکہ




    اف یہ بیویاں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    آپ کیساتھ اتفاق کیا جاتا ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    غوری، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نئے سروے کی تازہ ترین رپورٹ

    95فیصد بیویاں اپنے شوہر کے دوستوں کو سخت ناپسند کرتی ہیں اور شوہر کے دوستوں سے میل جول سے گریز کرتی ہیں۔


    جبکہ

    99فیصد شوہر اپنی بیوی کی سہیلیوں کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ حیلے بہانے سے ان سے ملاقات کی کوشش بھی کرتے رہتے ہیں۔
     
    غوری، ھارون رشید اور مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ریسرچر پروفیسر بھولا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے نا کہ مرد زیادہ " ملنسار " ہوتے ہیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تابعدار بیوی دنا کے ہر کونے میں مل جاتی ہے مگر مصیبت یہ ہے کہ دنیا گول ہے
     
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نظام الدین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہو آپ کی

    آپ کے الفاظ تاریخ میں سنہری الفاظ سے لکھے جائیں گے ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔
    یہ میرے الفاظ نہیں ہیں آپ جیسے کسی بیگم کے ہاتھوں ستائے ہوئے شدہ شدہ کے ہیں:p
    میں نے بھی جان بوجھ کر شئیر کیا مجھے پتہ تھا کوئی اور رپلائی کرے نا کرے آپ لازمی کریں گے:p
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا میں اس ستاء سے نکلنے کیلئے دوسری شادی کرلوں گا

    جیسے میں سو سو کر جب تھک جاؤں تو تھکاوٹ اتارنے کیلئے سو جاتا ہوں
     
    نظام الدین اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔ پھر تو آپ واقعی کہیں گے
    "اففففففف یہ بیویاں":p:chp:
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کوئی عقربن ہمیں بھی اگر قبول کرلیتی تو آج ہم بھی اس لڑی میں کوچھ لکھنے قابل ہوتے :oops:
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی خوا چھ
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا شادی ہونے کے بعد انسان کا دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے
     
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو نہیں پتہ؟:eek: ھارون بھائی سے پوچھ لیں:p
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دماغ تو صحیح کام کر رہا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں