1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغانی پلاو

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏10 نومبر 2013۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏4 دسمبر 2013
    اویس جمال لون، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی
    پک جائیں تو ہمیں بھی یاد کرلینا۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    10 محرم الحرام کو دیگ پکا رہا ہوں
     
    سین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللہ

    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اصل ترکیب میں ویسے بیف یا مٹن ڈالا جاتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو چکن ہی ٹرائی کیا جائیگا
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے افغانی پلاؤ بہت بار کھایا ہے۔ اصل میں میرے حفظ کے استاد قاری اسلم صاحب افغانی تھے۔ نابینا بھی تھے۔ مجھے بہت پیار کرتے تھے۔ ایک دن کہنے لگے داؤد ادھر آؤ یہ بریانی کہو (ویسے میں بریانی بڑی شوق سے کھاتا ہوں) پہلے تو میں زرا ہچکچایا۔ تو انہوں نے ایک برکی اٹھائی اور میرے منہ میں ڈال دی ۔ اس کے بعد جو میں نے بریانی پر ہاتہ صاف کیے وہ تو میں ہی جانتا ہوں۔ اس کے بعد قاری صاحب کو پتہ چلا کہ داؤد کو بریانی بڑی پسند آئی تو وہ جب بھی پکاتے مجھے بلا لیتے تھے۔ ایک دفعہ گھر لایا تو سب ہی اس کے دیوانے ہوگئے۔ میں آج تک وہ ذائقہ نہیں بھولا ۔اب وہ اپنے گاؤں چلے گئے ہیں۔ لیکن آج بھی اس بریانی کا ذائقہ محسوس کرتا ہوں۔ میں مسلسل اس کی تلاش میں تھا۔ کہ کہیں سے اس کا طریقہ معلوم ہو جائے۔ میں سین جی کا شکریہ ادا کروں گا۔ کہ ان کی وجہ سے مجھے دوبارہ بریانی کھانے کا موقع ملے گا۔ آج کی امی کو یا بھابھی کو کہوں گا۔ کہ مجھے پاکر دیں ۔ تاکہ پرانی یاد تازہ ہو سکے،
    شکریہ سین جی
     
    سین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ داؤد بھائی آپکو ترکیب پسند آئی ۔۔۔۔۔ خدا کرے آپ کی افغانی پلاو کی پرانی یاد تازہ ہوسکے
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    تصویر نظر نہیں آرہی
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی بڑہاپے میں ایسا ہوجاتا ہے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہوگا؟
     
  13. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی مجھے آپ سے ہمدردی ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں