1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغانستان میں حفاظ کی شہادت پر دنیا کی خاموشی۔۔ کیا یہ دہشت گرد تھے؟

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 اپریل 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,753
    ملک کا جھنڈا:
    افغانستان میں حفاظ کی شہادت پر دنیا کی خاموشی
    امریکہ کی بمباری سے 101 حفاظ شہید ہو گئے جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں حافظ قرآن، علماءکرام، اساتذہ ، نوجوان طالبات بھی شامل ہیں۔

    images (6).jpg images (2).jpg
    images (3).jpg hafiz.jpg
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    لنڈی کوتل: خیبر ایجنسی کی ہیڈکوارٹر اور تحصیل لنڈی کوتل میں جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام افغانستان کے معصوم حفاظ کرام پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری کے خلاف ایک مظاہرہ کیا گیا ، مظاہر ے میں کثیرتعداد میں مقامی افراد اور جے یو آئی کے رہنماوں نے شرکت کی۔ معصوم حفاظ قرآن کو شہید کرنا اصل دہشت گردی ہے: حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ
    امریکی بربریت پر انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں کی خاموشی معنی خیز ہے،حکومت پاکستان نیٹو سپلائی کو بند اور امریکی سفیر کو فوری ملک بدر کیا جائے۔مفتی اعجاز شینواری،مولانا سعید انور
    مظاہرین لنڈی کوتل بازار کے باچاخان چوک میں جمع ہوئے جہاں انھوں نے افغانستان میں مسلسل امریکی جارحیت اورمدارس کے طلباء پر بمباری کے خلاف مظاہرہ کیا جس میں جے یو آئی فاٹا کے جنرل سیکرٹری مفتی اعجاز شینواری،جے یو آئی حلقہ محسود کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا سعید انور،مولانا عبداللہ حقانی،پیر محمد عمر بنوری،قاری جہاد شاہ آفریدی اور مولانا مجاہد احمد سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
    اس موقع پرمظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مفتی اعجاز شینواری اور مولانا سعید انور ودیگر نے کہا کہ افغانستان کے صوبے قندوز میں حفاظ کرام کی دستار بندی تقریب پر امریکی حملہ درندگی کی بد ترین مثال ہے ۔
    انہوں نے کہا کہ معمولی معمولی باتوں پر چیخیں مارنے والے دنیا کے انسانی حقوق کی تنظیمیں اورمسلمانوں کے بے حس حکمران آج سینکڑوں معصوم حفاظ کرام کی شہادت پر خاموش ہیں جو قابل افسوس ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ امریکہ دنیا کی سب سے بڑی دہشتگرد ہے کیونکہ افغانستان ،فلسطین،عراق،لیبیا،عرب ممالک اور پورے دنیا کے مسلمانوں پراپنی مفادات کے حصول کیلئے ظلم کر رہا ہے جس پر اقوام متحدہ اور دنیا بھر کے ممالک خاموش ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ حکومت نیٹو سپلائی کو بند کرے اورامریکی سفیر کو فوری ملک بدر کیا جائے ، نیٹو کاروبار میں ملوث افراد اس کاروبار سے کنارہ کشی اختیار کرے تاکہ بے گناہ مسلمانوں کی مزید خون بہنا بند ہوجائے۔آخر میں متفقہ طور پرایک قرارداد بھی منظور کی گئی اور لنڈی کوتل بازار میں ریلی بھی نکالی گئی جس میں مظاہر ین نے قندوز حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اورامریکی افواج کے خلاف نعرہ بازی بھی کی۔
     
    Last edited: ‏15 اپریل 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,753
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے بکے ہوئے لوگوں نے افغانستان کو امریکی کالونی بنا دیا ہے اب وہ جو بھی وہاں کرے کوئی پوچھنے والا نہیں
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    فضل الرحمن حامی ہے امریکا کا
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,753
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بچوں کی شہادت پر آپ کی سیاست نہیں چاہیے مہربانی فرما کر یا تو خاموش رہو یا کوئی مثبت بات کیجیے
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ساری دنیا کو پتہ ہے کہ فضل الرحمن حامی ہے امریکا کا
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,753
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات یہ ہے کہ کمنٹس کرتے وقت یہ دیکھا کیجیے کہ پوسٹ کیا ہے ہر جگہ ایک ہی رونا نہیں رویا جاتا
    اس پوسٹ کا مولانا فضل الرحمٰن سے تعلق نہیں بلکہ حفاظ کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار ہے
    اگر افغانستان میں امریکہ کے حامی مولانا تھے تو تحریک طالبان افغانستان کے حامی کون تھے؟
    بس رہنے دیجیئے اپنی سیاست
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    تحریک طالبان افغانستان کے حامی بھی فضل الرحمن ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں