1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 اگست 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    روٹی بھنڈی کے ساتھ کھائی ساتھ میں پکوڑے ابھی فروٹ چاٹ کھانی ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    کھجور ، پکوڑے ، آلو گوشت ، تندوری روٹی ، کسٹرڈ اور کوک
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں ، کھجوریں ، پکوڑے فروٹ چاٹ‌ اور بریانی ساتھ روح افزاء
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں چکن کڑاہی روٹی کےساتھ اورپکوڑے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    روٹی بمعہ بھنڈی ساتھ دہی اور لسی
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں مٹن، اور اروی کے پتوں سے تیار کردہ ایک میری پسندیدہ ترین ڈش۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں پراٹھا ، آم کا اچار اور چائے
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    آم کا اچار گلہ اور کھانسی پھر کیسے ٹھیک ہو
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    وہ تو کبھی پرہیز کرتی ہی نہیں،!!!!!
    میں بھی خیر سے پرہیز نہیں کرتا لیکن تھوڑی بہت ضرور احتیاط کرتا ہوں، جب بیماری سر پر بیٹھ جاتی ہے،!!!!
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں پھلکا ساتھ آلو آنڈے اور آلو والا پراٹھا الحمداللہ
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں عروی روٹی ، رائتہ ، پکوڑے اور روح افزاء
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں کھجوریں چپس ڈرنک میں مالٹ بعد میں چارٹ دودھ شکر الحمداللہ
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں کالے چنے ود پراٹھا اور چائے۔
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    واہ واہ،!!!!! کل افطار میں کھجور، کچوریاں، سموسے، پکوڑے، دہے بڑے، اور فروٹ چاٹ اور آج سحری میں باہر بازار میں کچھ مہینے کا راشن لینے نکلے تو وہیں پر بروسٹڈ چکن کے ساتھ چائینیز ڈش کھائی،!!!!!!! اور گھر آکر سحری کے ختم ہونے سے چند منٹ پہلے ایک لسی کا گلاس کے ساتھ روزے کی شروعات کی،!!!! یہاں تو رات بھر سحری تک تمام بازار اور مطاعم کھلے رہتے ہیں،!!!!
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    یہاں تو ابھی تقریبا افطاری ہونے میں سوا گھنٹہ باقی ہے
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    چنے والے چاول کھائے اور اب چائے کا انتظار کر رہا ہوں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    فرائیڈ رائیس ، چنے چاٹ اور روح افزاء
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں کڑھی پکوڑہ ، آلو انڈے ، دال ، دہی اور چائے۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    فرائیڈ رائیس ساتھ دہی اور چائے
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    رمضان میں روزی کے بڑھنے اور برکت کا جو وعدہ خداوند کی طرف سے ہے اسے الحمدللہ سوفیصد درست پایا
    اللہ تعالی اتنا کچھ دیتے ہیں کہ بندہ سوچ بھی نہیں سکتا
    الحمدللہ ثم الحمدللہ
    کوئی یہ دعوی کرسکتاہے کہ ماہ رمضان میں اللہ جو کچھ بالخصوص
    افطاری میں کھلاتے ہیں کیا سال بھر میں کبھی ایسا اتفاق ہوتاہے؟
     
  21. مجیب منصور

  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں فروٹ‌ چاٹ‌، دال روٹی اور ٹینگ
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں کڑھی ملنے کی امید ہے۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    بھنڈی روٹی دہی لسی اور چائے برائے سحری
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں انڈہ پراٹھا اب افطاری میں تکے اور دال چاول بنائے ھیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں آلو انڈہ ، دہی اور روٹی پھر چاء
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں پراٹھا کالے چنوں کے ساتھ کھایا بعد میں چائے پی
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں پراٹھا آم کا اچار اور چائے صرف یہی کچھ
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں روٹی قیمہ آلو کے ساتھ کھائی ساتھ پکوڑے وغیرہ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    چکن چنے ، چاول روٹٰی اور دہی پکوڑیاں
    چائے ابھی تک نہیں‌ملی :mad:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں