1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 اگست 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سحری میں چائے پی ھے مگر روزہ نہیں رکھا فلو کی و جہ سے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیسی طبیعت ہے

    افطاری میں کھجور ، فروٹ چاٹ ، پکوڑے اور سیخ کباب اینڈ نان پھر لیموں پانی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    طبیعت بہتر ھے
    افطاری کے لئے بینگن کوفتے ، چکن کڑاہی اور سیخ کباب بنائے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سحری میں زردہ پلاؤ انڈہ پراٹھہ چاء
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لڑی آج اپنے اختتام پہ پہنچی ھے اب اگلے سال 2بارہ اسے نکالیں گے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خدا حافظ ۔۔۔۔۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ کے حوالے اگلے سال تک انشاءاللہ
    میں‌رہوں یا نہ رہوں اگلے رمضان اس لڑی کو آگے ضرور چلائیے گا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ دوبارہ اس لڑی کا اردھ گھاٹن آپ کے ہی ہاتھوں ہوگا
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    جی میں‌حاضر ہوں اس لڑی کے ساتھ ، رمضان کی آمد کے ساتھ ہی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    شکریہ آمد ماہ رمضان کی آپ کو مبارک ہو
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    خیر مبارک آپ سب کو بھی بہت مبارک ، ویسے یہاں آج روزہ تھا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں آلو شوربہ ، دہی ، روٹی اور لسی پھر چائے
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    پردیسی بندہ کیا کھا سکتا ہے۔ وہی دال روٹی چائے۔:eek:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    اللہ عزت اور خیر و برکت والی عطا فرمائیں
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    شکریہ برادرِ مکرم!
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    وہی روٹین دہی پراٹھا اور چائے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    گویا آپ سب نے روزہ رکھا ھے
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    میں نے تو رکھا ہے الحمدللہ باقیوں کا پتہ نہیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    الحمد للہ -
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    کھجور ، سیب ، امرود ، ایک بریانی کچھ عدد جگ روح افزا کے پھر کچھ عدد گھونٹ‌کوک کے اب دیکھیں چائے کب ملتی ہے
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    یہ آپ نے اپنا لکھنا تھا سارے گھر کا ہی لکھ دیا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    کل بھی افطاری ملی گی ہارون بھائی ایسی بھی کیا ذخیرہ اندوزی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    زندگی کا کیا بھروسہ
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    افطاری میں بیف کورمہ ، فروٹ چاٹ ، کھجور اور روح افزا اب کوک پیتا پڑا ہوں
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    فروٹ چاٹ کھانے لگا ہوں جس جس نے روزہ افطار کر لیا ہو وہ آجائے
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مجھے تو آج بڑے دنوں بعد کڑھی ملی کھانے کو لگتا ہے ہوٹل والے کو ترس آ گیا دال پر۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    سحری میں دہی پراٹھا اور آلو شوربہ تھا آلو مجھے پسند نہیں پھر میں نے اچار اور دہی پراٹھے پر گذارا کیا ہے
     
  28. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    انڈہ پراٹھا چائے اور رات کا بچا ہوا کچھ حلوہ
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    پراٹھا ، آلو اروی ، چائے ، سگریٹ۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

    مرغ چنے ، روٹی ، چاٹ اور چائے الحمد للہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں