1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افطاری یا سحری میں کیا کھایا کیا پیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 اگست 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے سوچا رمضان میں کھانے پینے کی علیحدہ لڑی بنا لی جائے تاکہ سبھی اس میں افطاری اور سحری کا بتا سکیں ،
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سھری میں پراٹھہ دہی ، رات کے کچھ چاول بچے تھے وہ کھائے اور چائے پی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سحری میں پراٹھا فراءی انڈہ آم کا اچار اور چائے

    پھر دوا
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہلے ہی اتنا کھائیں جس سے دوا کی ضرورت ہی نہ پڑے:176:


    جو بھی مرض ہے اللہ آپ کو صحب یابی دے آمین ثم آمین
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین اپنی سحری کا حال بھی بتا دیتے جناب
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے تو پکوڑے اور چکن کھایا بس
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سب سحری میں کھایا ھے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    افطاری میں فروٹ چاٹ پکوڑے اور بریانی
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سحری میں انڈہ پراٹھا آم کا اچار اور چائے
     
  10. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب میں کیا کرو آپ کے ہاں سحری ہا ٹائیم ہوتا ہے تو تب ہمارے پاس افطاری کا


    ویسے آج سحری میں پراٹھا لسی اور چاے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ افطاری کا بھی بتا سکتے ھیں صرف ایک کا تو نہیں بتانا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فروٹ چاٹ ، چنے کا سالن روٹی اور شربت روح افزاء
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماشاءاللہ

    افطاری کر لی ہمارے ابھی کئی گھنٹے پڑے ھیں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سحری بھی تو کئی گھنٹے بعد ہی کی تھی :happy:
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    چنے والے چاول پکوڑے چائے
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    قیمے والے پراٹھے۔۔۔۔۔ حیدرآبادی حلیم۔۔۔۔اور پھر دہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر چائے۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر مم پانی ۔۔۔۔۔۔۔ پھر دو کیلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر ۔کچھ بھی نہیں۔۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماشا اللہ ابھی کچھ بھی نہیں‌کھایا
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیوں نہیں کھا رہی ہیں ابھی۔۔۔

    ابھی تو میں افطاری کر کے نماز ادا کر کے بیٹھا ہوں۔۔ادھر۔۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کھجوریں ، فروٹ چاٹ پکوڑے اور بریانی کھائی ھے افطاری میں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سحری میں مکھن سے چپڑی ہوئی روٹی ، سالن ، دہی اور سویاں فیر چاء
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    روٹی بھی اور سویاں بھی
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج صرف چُوری کھائی دیر سے اٹھا تھا سحری کا ٹائیم ختم ہوگیا تھا
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماشاءاللہ

    آج پھر روزہ ھے آپ کا

    میں‌ویسے پراٹھا اور آم کا اچار ہی کھاتی ہوں‌ سحری وقت ساتھ چائے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آلو ، چکن کاشوربہ اور روٹی اینڈ چاء
     
  25. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کڑی
    پراٹھا
    لسی
    چائے
    :happy:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انڈا پراٹھا چائے اوررررررررررررر رررررررررررررررررررررر











    پانی
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری میں فروٹ چاٹ اروی ، روٹی اینڈ روح افزاء
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اروی او نووووووووووووووووووووو

    افطاری کے بعد بتاؤں گی کیا کھایا
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    افطاری میں
    کھجوریں۔
    فروٹ، شکنجبین۔
    پھر پالک گوشت روٹی۔ بعد میں کسٹرڈ۔
    اور پھر کافی دیر بعد میں چائے۔



    میرا خیال ہے رات گزر ہی جائے گی۔ سحری تک بھوک نہیں‌لگے گی۔ :)
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماشاءاللہ

    کافی ؟ اس سے تو 2 دن بھوک نہیں‌لگے گی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں