1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افسوس

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف 26, ‏20 جون 2014۔

  1. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم کافی عرصے بعد لکھنے کی جسارت کر رھا ھوں چند دن پھلے فیس بک کھولی تو دل جل کر خاک ھو گیا اک بد بخت نے سرکار نامدار کی شان اقدس میں جسارت کی سلمان شاہ نام اسے لعنتی کا اسے کافر کے بچے نے انتہا کر دی مگر افسوس سب الیکٹرانک میڈیا یا ٹھیکیداران اسلام ٹھنڈا پانی پی کر آرام سے خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں ملالہ مختاراں مائی کے حامی ہزاروں اورمحمد عربی صل اللہ علیہ وسلم کا چاہنے والا ؟؟؟؟
     
    پاکستانی55، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے رزیلوں کو دنیا و آخرت میں رسوائی کے سوا کچھ نہ ملے گا ۔
    ایسی شیئرنگ کا سب سے اچھا جواب یہ ہے کہ آپ پیارے آقا علیہ الصلواۃ والسلام کی محبت کو جتنا ہو سکے پھیلائیے۔
    باطل آخر کار مٹ جائے گا کیوں کہ یہ مٹنے کے لیے ہی ہے ۔
     
    پاکستانی55، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ایسے شیطنت کے پتلوں کا خاتمہ فرمائے۔
    میں @ملک بلال بھائی سے متفق ہوں کہ ایسے خبیث صفت لوگ دراصل توجہ حاصل کرنے کے لیے ہی ایسا زہر اگلتے ہیں۔
    انہیں جس قدر نظرانداز کیا جائے اتنا ہی ان کے لیے سزا ہے۔ چند سال قبل ایک کتاب لندن کی بک شاپس میں گستاخانہ مواد پر مبنی چھپی۔ مقامی مسلمانوں نے اسے دیکھا اور اپنے علمائے کرام سے رابطہ کیا۔ چند دانشمند
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی شاید آپ کا مراسلہ نامکمل رہ گیا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید سلیمان رشدی کی کتاب کی بات کر رہے جو کافی سال پہلے چھپی تھی یا اس کے بعد ایک کتاب لکھی یہاں گی تھی لیکن امریکہ سے چھپی تھی ۔اس کے علاوہ کسی اور کتاب کے بارے میں مجھے پتہ نہیں ، نعیم بھائی کو شاید پتہ ہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں