1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اعلیٰ نسل والا ووٹ اور گھٹیا نسل والا ووٹ

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 دسمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اعلیٰ نسل والا ووٹ اور گھٹیا نسل والا ووٹ

    ووٹ کی عزت کی بات ہوتی ہے؟ حکومتی پارٹی کے ووٹ کی یا اپوزیشن پارٹیوں کے ووٹ کی عزت کی بات ہوتی ہے؟ ووٹ تو ووٹ ہوتا ہے کیا حکومتی پارٹی کا ووٹ اور کیا اپوزیشن پارٹیوں کو پڑنے والا ووٹ۔ بھلا ووٹ کی بھی کوئی ذات پات ہوتی ہے؟ ہوتی ہے‘ بالکل ہوتی ہے۔ ووٹ کی ذات بھی ہوتی ہے اور نسل بھی: ووٹ کی دو ذاتیں ہیں۔ عزت دار ووٹ اور بے عزت ووٹ۔ اعلیٰ نسل والا ووٹ اور گھٹیا نسل والا ووٹ۔ عزت دار ووٹ وہ ہوتا ہے جو ہماری صندوقڑی سے نکلے اور بے عزت‘ بے توقیر‘ گھٹیا اور بے وقعت ووٹ وہ ہوتا ہے جو مخالف کی صندوقڑی سے نکلے۔ سو بے وقعت اور بے توقیر ووٹ کی کیا عزت ہو سکتی ہے؟ عزت تو ہوتی ہے معزز اور اعلیٰ نسل والے ووٹ کی۔ وہی باعزت ووٹ جو ہماری صندوقڑی سے نکلے ۔ اصل بات ووٹ کی عزت کی ہے۔
    ہمارے ہاں انصاف وہ ہے جو ہمارے حق میں ہو ورنہ ناانصافی۔ کرپشن وہ جو دوسرا کرے ورنہ انتقامی کارروائی۔ عزت دار ووٹ وہ جو میری صندوقڑی سے نکلے ورنہ دھاندلی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں