1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اعلان گمشدگی ۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مون لائیٹ, ‏4 مئی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
    میر بتیھجا لاپتہ ہوگیا ہے ۔۔ گھر میں سب پریشان ہیں. تقریباً 23 مارچ 2008ء سے لاپتہ ہے. کسی کو کچھ بتاکے نہیں گیا ہے .
    نام: میر نواز ولد: عبداللہ
    ۔ تاریخ پیدائش: 1986ء
    سکنہ: پشتہ خرہ بالا باڑہ روڈ بالمقابل اسلامیہ ماڈل سکول تحصیل وضلع پشاور .
    قوم: آفریدی پشتون.
    قد: تقریباً 6 فٹ. دبلا پتلا.
    آنکھوں اور بالوں کا رنگ: کالا.
    داڑھی: درمیانی ( نہ لمبی اور نہ بہت چھوٹی(
    صحت : تندرست


    اگر کسی کو کوئی علم ہو تو مندرجہ ذیل فون نمبروں پر اطلاع دیکر مشکور فرمائیں۔
    Mobile NO: 03077105074 03049035822 03339229406

    اگر یہ دھاگہ اس زمرے کے لیے موزوں نہ ہو تو کسی مناسب جگہ لے جایا جائے۔ شکریہ۔

    [​IMG]
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک رحم فرمائے اور آپکے بھانجے کو اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے بخیرو عافیت گھر واپس پہنچائے ۔ آمین
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: مون لائیٹ بھائی ۔
    آپ نے واقعی بڑی پریشان کن خبر سنائی ہے۔
    اللہ تعالی آپکے بھتیجے کو خیریت سے رکھے اور جلدی واپس گھر والوں سے ملائے۔ آمین بحق النبی الرحمۃ اللعلمین :saw:

    میرا خیال ہے ایسے اشتہارات اگر اخبارات میں بھی دے دیے جائیں تو جلدی کوئی مثبت نتیجہ نکل سکتا ہے ۔ انشاءاللہ العزیز
     
  4. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دعا اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔۔۔۔
    ویسے ہم نے پولیس میں ری پورٹ درج کرکے ایدھی والوں کو اطلاع دی اور تین چار اخبارات ، ریڈیو اور ٹی وی میں بھی اعلانات کروائیں۔
    اور ہا ں ایک بات اور جو نہایت افسوس ناک تھی ایک یوفون نمبر سے کال آئی کہ آپ کا بتیھجا ہمارے پاس افغانستان میں ہے ایک لاکھ روپے لے آؤ اور اس کو لے جاؤ ۔ ا ، تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ وہ مذاق کررہا ہے ، اس نے اخبار میں اعلان دیکر یہ دل آزاری کا پروگرام بنا یا تھا۔
    اللہ اس سے بدلہ لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ " واللہ عزیز ذوانتقام "
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تصویر بھی لگا دی جائے تو جلدی اور اچھا نتیجہ ملے گا انشاءاللہ
    اللہ کریم سب بچھڑے ہوؤں‌کو اپنے پیاروں سے ملائیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ بانٹنے کی توفیق عطا فرما کر امت مسلمہ کو جسدِ واحد بنائے۔ آمین
     
  7. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تصویر تو میں پہلی والی لڑی میں ارسال کرچکا ہوں اگر کسی کو نظر نہیں آررہا ہے تو میں دوبارہ ارسال کردیتا ہوں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  8. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مون لائیٹ صاحب ؛دعامؤمن کا ہتھیار ہے اس بات کو آپ ماشاءاللہ خود بھی سمجھتے ہیں ،ساتہیوں نے دعا کی ہے ہم بھی دعاکررہے ہیں اللہ تعالی کے حضورکہ آپ کے بھانجے کو اپنے فضل سے بخیر وعافیت واپس پنھچادے۔آمین
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ تعالی آپ کے عزیز کو جلدی اپنے اہل خانہ سے ملائے۔ آمین
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ رب العزت آپ کے بتیھجے کو آپ لوگوں سے جلد از جلد خیر و آفیت کے ساتھ ملا دے۔۔آمین
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اللہ تعالی رحم و کرم فرمائے۔
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت افسوس ہوا۔۔ اللہ میاں جلدی ملا دیں۔۔ آمین۔۔
     
  13. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    بھائی میں تو یہ بتانا ہی بھول گیا تھا کہ تقریبا کچھ عرصہ پہلے ہی پتہ چلا کہ ہمارا بتھیجا پشاور جیل میں ہے۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    چلیں مون لائیٹ بھائی ۔ اتنی خبر تو اچھی ملی کہ وہ بقید حیات ہے۔ الحمدللہ
    لیکن جیل میں‌کیوں‌ہے؟ خیر تو ہے ؟ کچھ پتہ کروایا ؟
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گھر واپس آیا یا نہیں یہ کب بتائیں گے :soch: :soch:
     
  16. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ہاں ابھی گھر پہنچ چکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ :happy:

    تقریباً چند دن پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مبارک ہو :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  18. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے یہ بات پہلے کیوں نہیں بتائی اگر میں یہ لڑی نہ ڈھونڈ نکالتی تووووووووووووووووووووووووووووووووووو :hathora:
     
  20. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھول گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔( معذرت خواہ ہوں (
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معاف کیا اب کسی کو گم نہیں کرنا پلیزززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززززز
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں