1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اظہار رائے کی آزادی اور ناموسِ مصطفی

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از مینار پاکستان, ‏16 جون 2006۔

  1. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اظہار رائے کی آزادی اور ناموسِ مص

    معزز ممبران چوپال

    اس لڑی کے شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک غیر مسلم کو وجہ شرف انسانیت
    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی عزت و ناموس کا درس کیسے دیا جائے ۔

    آئیں اپنے اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کم از کم غیر مسلموں پر اتنا تو واضح کیا جائے کہ

    جب ھم ان کے بھگوان، پیغمبر، دیوتا، دیوی، اوتار یا مذہبی پیشواؤں اور مذہبی کتابوں کو برا نہیں کہتے تو ان کو بھی ھمارے خدا، پیغمبر (ص) اور قرآن کی تضحیک نہیں کرنی چاہئے۔
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بالکل نہیں کرنی چاہیے ان کو عقل سے کام لینا چاہیے
     
  4. لاڈلا
    آف لائن

    لاڈلا ممبر

    شمولیت:
    ‏5 نومبر 2006
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: اظہار رائے کی آزادی اور ناموسِ

    اس کا سب سے بہترین حل یہ ہے کہ نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر پرنٹ میڈیا کے اندر ہمارے اپنے مسلم صحافی اور مصنف موجود ہوں جو کہ ایک تسلسل سے اپنی تحریروں کو شائع کریں۔ اسی طریقے سے ہم عزت و ناموس مصطفیٰ :saw: کا تحفظ بہت ہی آسانی سے کر سکتے ہیں۔ کیونکہ تمام قسم کے حالات و واقعات کو پرنٹ میڈیا کے ذریعے کنٹرول کرنا بہت ہی آسان ہے۔ اس مقصد کے تحت پرنٹ میڈیا میں مسلم مصنفین کا کردار بہت ہی اچھی پوسٹس پر ہونا چاہیے خاص کر پاکستانی مسلمز کا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں