1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اصل بزنس

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اصل بزنس

    ایک بزرگ نے میرے بیٹے کو نصیحت کی کہ جب تم کوئی کاروبار کرو تو اس میں اللہ تعالیٰ کا حصہ ضرور رکھو۔ اس حصے سے مراد یہ ہے کہ تم اپنی آمدن سے کچھ نہ کچھ نکال کر روزانہ حاجت مندوں میں تقسیم کر دیا کرو۔میرے بیٹے نے کچھ شرٹس خریدیں اور انہیں مارکیٹ میں بیچ دیا۔ چند ہزار روپے منافع میں ملے۔ تب اس نے کچھ پیسے ایک غریب کے حوالے کر دئیے۔ تین سال اسی طرح گزر گئے۔ وہ اپنی روزانہ کی آمدنی میں سے کچھ نہ کچھ نکال کر حاجت مندوں کو دیتا رہا۔اس طرح ایک روزوہ بہت بڑا سرمایہ کار بن گیا۔بے شک اللہ تعالیٰ کے ساتھ دل لگانے میں ہزاروں فائدے ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں