1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اصلاح طلب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏5 جون 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    ًمحمد سعید سعدی

    نہ جانے مرے دل کو کیا ہو گیا ہے
    یہ شاید خفا ہے یا خوش ہو رہا ہے

    مگر مجھ کومحسوس یہ ہو رہا ہے
    ترنّم سے کچھ تو مگر گا رہا ہے

    شہر کی فصیلوں پہ ہلچل ہے جیسے
    تسلسل سے کوئی صدادے رہا ہے

    جنہیں بھول کر اب زمانے ہیں گزرے
    ہوا کیسے ممکن کہ وہ آرہا ہے

    خدا نے یہ دستور بھی تو بنایا
    جو زندہ ہے پھر سے وہ مل پا رہا ہے

    پریشان گلؔ کوخزاں نے کیا تھا
    مگر اب تو موسم بدل ہی چکا ہے

    زنیرہ گلؔ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں