1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار میں محاوروں کا استعمال

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏2 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے
    حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے
     
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اُن کی آنکھیں سوال کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔میری ہمت جواب دیتی ہے!
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دل خدا جانے کس کے پاس رہا
    ان دنوں جی بہت اُداس رہا​
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہستی کا بَھرم کھول دِیا ایک نظر نے
    اب اپنی نظر میں ہیں جَہاں اور طرح کے

    لشکر ہے نہ پرچم ہے، نہ دولت ہے نہ ثروت !
    ہیں خاک نشینوں کے نِشاں اور طرح کے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں