1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہرانے کی آپ کو ، کرسکتا ہے کون مجال
    مگر پھر بھی حرف تہجی کا رکھیں ذرا خیال
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آداب ' زرہ نوازی ' شکریہ' دم بقدم
    معلوم نہیں کھیل کہاں شورع' کہاں ختم
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا آسان ویسے تو یہ کھیل ہے
    لیکن غلطی پر سیدھی جیل ہے
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شعروں کی یہ دنیا ہے کوئی جنگل کے نہیں
    حال جو بھی بیان کروں تم مانوں گے نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں اشعار حروف تہجی کی ترتیب سے مرتب کیجئے ۔ ۔ ۔ شکریہ

    پوچھتا پھرتا ہے اک ایک سے اس کوچے میں
    جس کا دیوانہ ہوں اس کو خبر ہے کہ نہیں
     
    حنا شیخ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تو نے ہی راہ نہ دکھائی تو دکھائے گا کون
    ہم تیری راہ میں گمراہ ہوئے بیٹھے ہیں
     
    حنا شیخ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    ٹوٹا وفا کے عہد پہ بکھرا تو کون میں
    پورا وفا کے عہد پہ اترا ــ تو کون میں
    تو نے تو خاک اوڑھ کے راحت خرید لی
    پیہم غمِ حیات سے گزرا تو کون میں
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں سمجھ میں نہیں آرہا ،، کس طرح ،، شورع یا آخری لفظ سے پوسٹ کرنا ہے ۔۔۔
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹ کے بعد ث پھر ج چ ح خ ۔۔۔۔۔
    بس حرف تہجی سے شروع کرنا ہے ۔۔۔
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب کے ہم نے صیح پوسٹ کی ہے ۔۔ ٹ
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ثواب ہی تو نہیں جن کا پھل ملے گا مجھے
    گناہ بھی میرے اعمال میں پڑے ہوئے ہیں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    100 فیصد صحیح
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جانتا ہوں ثواب طاعت و زہد
    پر طبیعت ادھر نہیں آتی
    غالب
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت کے بدلے میں ہم بیچ دیں اپنی مرضی تک
    کوئی ملے تو دل کا گاہک کوئی ہمیں اپنائے تو
     
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حرف آنے نا دیا عشق کی خوداری پر
    کام ناکام تمنا سے لیا ہے میں نے
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خرابی ہو رہی ہے تو فقط مجھ میں ہی ساری
    میرے چاروں طرف تو خوب اچھا ہو رہا ہے
     
  17. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﮑﮭﺎ ﮐﺌﮯ ﻭﮦ ﻣﺴﺖ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ
    ﺟﺐ ﺗﮏ ﺷﺮﺍﺏ ﺁﺋﮯ ﮐﺊ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

    ﺷﺎﺩ ﻋﻈﯿﻢ ﺁﺑﺎﺩﯼ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذہن پر بوجھ رہا، دل بھی پریشان ہوا
    ان بڑے لوگوں سے مل کر بڑا نقصان ہوا
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ریختہ کے تم ہی استاد نہیں ہو غالب
    سنتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی زور ہے روانی کا
    کیا تھمے گا بہاؤ پانی کا
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سکُوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر
    یہی ہے موقعِ اِظہار، آؤ سچ بولیں
    ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے
    بنامِ عظمتِ کِردار، آؤ سچ بولیں
    سُنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی مُنصِف ہے
    پُکار کر سرِ دربار، آؤ سچ بولیں

    قتیلؔ شفائی
     
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اِس طرح دُنیا میری رہ پہ چل نکلے
    قریہ قریہ بانٹی ہے اپنی ذات پِھر میں نے
    بھر گیا قتیلؔ اکثر جو ستارے آنکھوں میں
    چاند رات کاٹی ہے اُس کے ساتھ پِھر میں نے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    صحرا ہی غنیمت ہے، جو گھر جاؤگے لوگو
    وہ عالمِ وحشت ہے کہ مر جاؤگے لوگو
    یادوں کے تعاقب میں اگر جاؤگے لوگو
    میری ہی طرح تم بھی بِکھرجاؤگے لوگو
    سرشار صدیقی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺷﺮﺑﺖ ﮐﺎ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﺟﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺧﻮﻥ ﺩﻝ
    ﻏﻢ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﻣﻨﮧ ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﺗﮏ ﺑﮕﮍ ﮔﯿﺎ

    ﯾﮕﺎﻧﮧ ﭼﻨﮕﯿﺰﯼ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری تو نہیں کہہ دوں لبوں سے داستاں اپنی
    زباں اک اور بھی ہوتی ہے ـــــــ اظہار تمنا کی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    طریقہ اس سے آساں اور کیا ہے گھر بنانے کا
    میرے آغوش میں آ کر جگہ کر لیجیے دل میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ظلم رہے اور امن بھی ہو
    کیا ممکن ہے تم ہی کہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عجیب رت تھی کہ ہر چند پاس تھا وہ بھی
    بہت ملول تھا میں بھی ، اداس تھا وہ بھی​
     
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ ایسے مسیحا سے تغافل کا گلہ کیا
    ہم جیسوں کی پرسش کو قضا تک نہیں آئی
    جلتے رہے بے صرفہ چراغوں کی طرح ہم
    تو کیا، ترے کوچے کی ہوا تک نہیں آئی
    احمد فراز​
     
    آصف احمد بھٹی اور مخلص انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں