1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جبر کے اندھیروں میں زندگی گزاری ہے
    اب سحر جو آئے گی ، وہ سحر ہماری ہے
    انشاللہ
     
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    چاند کا دشت بھی آباد کبھی کر لینا
    پہلے دنیا کے یہ اجڑے ہوئے گھر تو دیکھو
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    حسن مرہونِ جوشِ بادۂ ناز
    عشق منت کشِ فسونِ نیاز
    فیض
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خود غرض ہوتا تو ہجوم ہوتا ساتھ
    مخلص ہوں اس لیے تو تنہا ہوں
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    درد منت کش دوا نہ ہوا
    میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا
    غالب
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا ذرا سی شکایت پہ روٹھ جاتے ہیں
    نیا نیا ہے ابھی شوق دل ربائی کا
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رستے میں گر نہ ٹھہرے تو تم بھی جا ملو گے
    گزرا ابھی ہے یاں سے خیل و حشم تمہارا
    حالی
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زیر پا اب نہ زمیں ہے نہ فلک ہے سر پر
    سیل تخلیق بھی گرداب کا منظر نکلا
     
  9. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    سر اڑانے کے وعدے کو جو مکرر چاہا
    ہنس کے بولے ترے سر کی قسم ہے ہم کو
     
    مسکان غنی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شرم آتی ہے کہ اس شہر میں ہم ہیں کہ جہاں
    نہ ملے بھیک تو لاکھوں کا گزارا ہی نہ ہو
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صورت تو دکھاتے ہیں گلے سے نہیں ملتے
    آنکھوں کی تو سن لیتے ہیں دل کی نہیں سنتے
     
  12. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
    ظالم اب بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    طلب یہ ہے کہ تم مل جاؤ
    حسرت یہ کہ زندگی بھر کے لیے
     
    مسکان غنی اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ظلمت شب سے گریزاں آفتاب
    تیرگی عریاں ، افق غرقِ سحاب
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عرصے سے قرض دار تھا دل پیار کا سو کل
    عدم ادائیگی پہ، نبض ! کاٹ دی گئی
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    غنیمت ہے بہم مل بیٹھنا بھی
    اگرچہ وصل کا لمحہ الگ ہے
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    فضائے تیرہ سے مانوس تھی نگاہ میری
    فلک سے ورنہ میں درّانہ کیوں گُزر جاتا
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قبائے جسم کے ہر تار سے گزرتا ہوا
    کرن کا پیار مجھے آفتاب کر دے گا
     
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ غلط تو نہیں تھا میرا تنہا ہونا
    آتش و آب کا ممکن نہیں یک جا ہونا
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    گزرے ہیں میکدے سے جو توبہ کے بعد ہم
    کچھ دور عادتا بھی قدم ڈگمگائے ہیں ۔۔۔
     
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لہروں میں ڈوبتے رہے دریا نہیں ملا
    اس سے بچھڑ کے پھر کوئی ویسا نہیں ملا
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دل میں کوئی معصوم بچہ
    کسی سے آج تک روٹھا ہوا ہے
     
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نہ بات پوری ہوئی تھی کہ رات ٹوٹ گئی
    ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
     
  24. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی
    زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟؟؟؟؟؟
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا
    کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہی ہے عبادت ، یہی دین و ایماں
    کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
     
  27. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آفاق کی منزل سے کون گیا سلامت
    اسباب لٹا یاں راہ میں ھر سفری کا
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بعد مرنے کے بھی مٹی میری برباد رہی
    میری تقدیر کے نقصان کہاں جاتے ہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    پاوں پھیلائے تو دیکھی نہ چادر ہم نے
    تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تکو گے راہ سہاروں کی تم میاں کب تک
    قدم اٹھاؤ کہ تقدیر انتظار میں ہے ۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں