1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشتہارات کے بغیر پروگرام دکھانے والا ٹی وی پیش کرنے کی تیاری

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏17 جولائی 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اس میں آپ کی تقریر کی ڈی وی ڈی بنا کر بھیجیں گے
     
    مناپہلوان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس میں تو ہماری اردو کے اشتہارات بھی ہونے ہیں۔ :eek:
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اشتہارات کو ہم لیڈر صاحب کی لکھی ہوئی تقریر میں شامل کر دیں گے تاکہ جب وہ تقریر ریکارڈ کرائیں گے تو ہر پہراگراف کے بعد ایک اشتہار پڑھ لیا کریں گے۔تقریر اور اشتہارات ایک ساتھ براؤڈ کاسٹ ہو جائیں گے
     
    مناپہلوان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آئیڈیا اچھا ہے، لیکن اگر لیڈر صاحب نے اشتہارات اور تقریر میں مطابقت پیدا کرکے بالترتیب تقریر کردی تو پر مزاح اشتہاری تقریر (اشتہار + تقریر)منظر عام پر آجائے گی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش یہی ہے ،اب دیکھیں لیڈر صاحب کس اسٹائیل یا انداز میں پڑھتے ہیں۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لیڈر صاحب کو لیڈر ہی رہنے دیں اشتہاری نہ بنائیں۔ :p_wife:
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیڈر تو ہوتے ہی مشہور اور معروف ہیں ۔بلال بھائی،ٹی وی پر،اخباروں میں اور اب تو نیٹ پر بھی چھائے ہوئے ہیں،اپنی اپنی ویب سائیٹ بنا کر۔
     
    مناپہلوان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں یہاں "اشتہاری" کسی اور معنی میں استعمال کر رہا ہوں۔ :p_wife:
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے لیڈر صاحب ابھی اس سٹیج پر نہیں پہنچے اور امید ہے کہ نہیں پہنچیں گے۔اگر ان کے دل میں کبھی یہ رتبہ لینے کا خیال پیدا ہوا تو شاید ہمیں بھی مجبور ہو کر
    اشتہار دینے پڑیں گے ۔اور انہیں مفرور کرار دیا جائے گا،لیکن مجھے پوری امید ہے کہ ہمارے لیڈر صاحب ایسی چھال نہیں ماریں گے​
     
    مناپہلوان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے سٹیج بھی تیار کر لیا اور اپنے لیڈر کو بتایا بھی نہیں. یہ تو پری پول دھاندلی کر رہے ہیں آپ لیڈر کے خلاف
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عوام تو چاھتے ہیں کہ لیڈر صاحب ،لیڈر صاحب ہی رہیں ،اشتہاری یا مفرور نہ بنیں ۔اور عوام کو لیڈر صاحب پر پورا اعتماد ہے کہ وہ ایسا نہیں کریں گے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اسٹیج اشہاریوں اور مفروروں کے لئے تو نہیں بنایا جاتا ناں :p
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے stage کہہ دیا تھا جس کا اردو میں مطلب ہے منزل یا مرحلہ تو باقی سب پوسٹ نمبر 10 میں ہے ۔آپ سب سمجھ جائیں گے ۔۔اور جس اسٹیج کی آپ بات کر رہے ہیں وہ لیڈوں کے لئے ہی ہوتا ہے چاھیے وہ جیسے بھی ہوں
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں