1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشتعال انگیز تقاریرکرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، شہباز شریف

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏10 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    upload_2013-11-10_16-30-28.png
    وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ محرم الحرام میں اشتعال انگیز تقاریر اوروال چاکنگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔لاہور میں وزیراعلی شہبازشریف کی زیرصدارت سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال اورمحرم کے دوران سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ محرم الحرام میں مجالس اورجلوسوں کی سکیورٹی کے ہرممکن اقدامات کئے جائیں۔
    http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=125930
     

اس صفحے کو مشتہر کریں