1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس کے ھاتھوں کی ٹھنڈک

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏23 فروری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے ھاتھوں کی ٹھنڈک نے مجھے
    احساس دیلا دیا
    موڑ جدائ کا قریب ھے
    اب سانسووں کہ اکھڑنے کاوقت قریب ھے
    اب ڈولی کہ سجنے کا وقت آن پہچا
    اب کہار ھوجائیں تیار
    کیاسج دھج ھے ڈولی کی
    کیا نور اترا ھے سجنی پے
    سسکیاں گھٹ رہی ھیں میرے سینے میں
    الوداع ۔۔ الوداع ۔۔ الوداع میری جان
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
    #حناشیخ
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏23 فروری 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں