1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس کی عطا سے بنتے رسول و امام ہیں ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی عطا سے بنتے رسول و امام ہیں
    اور اس کے ہاتھ میں ہی ولایت کے جام ہیں
    سورج اسی کے حکم سے روشن ہے دوستو
    یہ چاند اور تارے اسی کے غلام ہیں
    قادر بھی وہ قدیر بھی اور ذوالجلال بھی
    پرنور کس قرد مرے مولا کے نام ہیں
    شاعر جو حمد و نعت ہی کہتے ہیں روز و شب
    چشم خدا میں بس وہی زی احترام ہیں
    قرآن کے کوئی بھی مساوی نہ ہو سکا
    یوں ان گنت جہاں میں عمدہ کلام ہیں
    کیونکر نہ کبریا مجھے بخشے گا حشر میں
    جب میرے ساتھ حضرت خیر الانام ہیں
    اولاد دینا عزت و شہرت نوازنا
    یہ سب فقط خداۓ محمدکے کام ہیں
    چلتا ہے وقت اس کے اشارے پہ دوستو
    بدلے اسی کے حکم سے یہ صبح و شام ہیں
    یہ کہکشاں بلال اسی کا کمال ہے
    اور بادلوں میں اس کی عطا کے پیام ہیں
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں