1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس فورم پر تھریڈ اوپن میں مسئلہ پیش آ رہا ہے

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Fawad, ‏23 مئی 2013۔

  1. Fawad
    آف لائن

    Fawad مہمان

    السلام علیکم
    کیا حال چال ہیں اُمید کرتا ہوں ٹھیک ہوں گئے میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ میں آپ کے فارم کا نیو ممبر ہوں فواد کے نام سے رجسٹر ہوا ہوں اور اس بات کو کافی دن ہو چکے ہیں نہ ہی مجھے آپ کی طرف سے کوئی ای میل آئی ہے اور نہ ہی میں آپ کے فارم پر کوئی بھی تھریڈ اوپن کر پا رہا ہوں اور اب میں نے ری کور پاسورڈ کے تحت دوبارہ ای میل منگوانے کی کوشش کی تو وہ کہتا ہے کہ ای میل چلی گئی ہے آپ کے ای میل میں پر مجھے کوئی ای میل نہیں ملی اس کی کیا وجہ ہے کیا نیو ممبر کی انٹری اس فارم پر بند کر دی گئی ہے پلیز آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔۔شکریہ
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اکاؤنٹ ہماری طرف سے ایکٹو ہے اگر آپ اپنا پاس ورڈ بھول گئے ہیں تو میں دوبارہ بھیج دیتا ہوں امید ہے آپ جلد دوبارہ تشریف لائیں گے
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد سعید
    آف لائن

    محمد سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2013
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم۔یہ پیغام کئی دن سے موجود ہے۔لیکن تصدیق کی ای میل موصول نہیں ہوئی۔
    آپ کا اکاؤنٹ منظوری کا منتظر ہے۔ اس کی تصدیق saeed.muhammad9@gmail.com پر ارسال کر دی جائے گی۔
    براہ کرم۔۔۔۔نظر کرم کیجئے۔شکریہ۔آپ کا بھائی محمد سعید​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام سعید بھائی!
    آپ کا اکاؤنت ایکٹو کر دیا گیا ہے۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی محمد سعید آپ کا تکیلف اٹھانی پڑی اس پر ہم معذرت خواہ ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں