1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس شخص سے ڈر جو تجھ سے ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از مونا, ‏31 جولائی 2010۔

  1. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس شخص سے ڈر جو تجھ سے ڈرتا ہے

    لوگوں نے ہرمز بادشاہ سے پوچھا۔۔
    ” تو نے اپنے والد کے وزیروں کا کیا قصور دیکھا کہ انہیں قید کردیا۔۔"
    ہرمز نے کہا۔۔
    ” قصور تو میں نے معلوم نہیں کیامگر میں نے دیکھا کہ ان کے دلوں میں میرا بہت زیادہ خوف ہے اور مرے عہد پر پورا یقین نہیں رکھتے۔۔۔۔۔ میں ڈر گیا کہ کہیں اپنے نقصان کے ڈر سے مجھ ہلاک کرنے کا ارادہ نہ کریں۔۔۔۔۔۔ بس میں نے داناؤں کے قول پر عمل کیا کہ انہوں نے کہا ہے کہ جس آدمی کا رعب و دبدبہ لوگوں کے دلوں پر چھاجائے، لوگ اسے ہلاک کرنے کے درپے ہوتے ہیں۔۔۔"


    شیخ سعدی رح اسی لیئے ایسے لوگوں سے محتاط رہنے کی تلقین کرتے ہیں اور دلیل پیش کرتے ہیں کہ سانپ کو چرواہے سے اپنی جان کا خطرہ ہوتا ہے۔۔ اسلی لیئے وہ اسے ڈس لیتا ہے۔
    اسی طرح جب بلّی کو اپنی جان بچتی نظر نہیں آتی تو وہ چیتے پر جھپٹ پڑتی ہے۔اور اس کی آنکھیں نکال دیتی ہے۔۔

    حکایت شیخ سعدی رح
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اس شخص سے ڈر جو تجھ سے ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    مونا جی،!!!!!
    بہت ہی خوبصورت شئیرنگ ہے،!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اس شخص سے ڈر جو تجھ سے ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب مونا جی ، بہت پیاری پیاری باتیں کیں آپ نے ، آپکا شکریہ
     
  4. ابوطلحہ
    آف لائن

    ابوطلحہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2010
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اس شخص سے ڈر جو تجھ سے ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    بہت ہی مفید اور عمدہ شئرنگ ہے۔۔۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اس شخص سے ڈر جو تجھ سے ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔

    مختصر پیرائے میں بہت اچھی اور گہری بات ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ مونا اس خوبصورت بات کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے۔
     
  6. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: اس شخص سے ڈر جو تجھ سے ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔



    آُ‌ُپ کا تعریف کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں