1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس سے تو ایسے ہی بھلے

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏3 جولائی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    میں ابن عبداللہ ان تمام احباب کو یہ بات گوش گشار کرنا چاہتا ہوں
    جو کہ آور اردو ڈاٹکام کہ کرتا دھرتا ہیں
    اگر اس ویب سایئڈ میں آپ لوگ کن حضرات کو داخلہ کی سہولت دیتے ہیں
    جو آپ کے پروردہ ہوں ،خوشامدی ہوں یا پھر رشتے دار ہوں میں نے کل بھی یہ
    اپنی شکایت درج کروایئ تھی اور میری شکایت کا فوری ازالہ محترم عسق صاحب
    نے یہ کیا کہ آج چار گھنٹے کی مسلسل کوشش کے باوجود میرا اندراج نہیں ہوسکا
    میرے خیال میں یہ سایئڈ ذاتی تفریحات کے لیے ہے نہ کے اردو کی ترویج وترقی کےلیے۔
    اگر تو میرے مسلے کا کویئ صحیح حل ہوسکتا ہے تو بہت اچھا۔
    وگرنہ
    میں ایسی سایئڈ کو خدا حافظ کہنا زیادہ بہتر سمجھوں گا۔
    ایک بات اور
    کسی بھی بڑے کام کے لیے انسان کو ہمیشہ ذاتیات نکل صرف اور صرف اپنے کام کی تکمیل اور مقصد کی ترویج کےلیے کوشاں ہونا چاہیے۔
    والسلام
    ابن عبداللہ
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اتنی سی بات پر یوں ناراض ہو جانا کوئی اچھی بات تو نہیں۔ آپ ہمارے بڑے معزز صارف ہیں اور آپ کا پیغام ملتے ہی فوری آپ کا کھاتہ چیک کیا گیا۔ اور پاسورڈ تبدیل کر کے آپ کو ای میل بھی کر دی تھی۔ یہاں آپ نے یہ نہیں لکھا کہ آپ نے ای میل مین بھیجا گیا نیا پاسورڈ استعمال کیا یا وہی پرانے والا۔ نئی لڑی شروع کرنے کی بجائے اگر آپ اسی لڑی میں لکھا میرا جواب ملاحظہ فرما لیتے تو شاید اتنے ناراض نہ ہوتے۔
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کیا آپ کی کوکیز تو معطل نہیں؟

    ابن عبدللہ بھائی! میں نے ابھی ابھی آپ کا پاسورڈ (جو آپ کو ای میل کیا تھا) استعمال کرتے ہوئے داخل ہو کر دیکھا ہے۔ وہ تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ کہیں آپ نے اپنے کمپیوٹر میں کوکیز کو معطل تو نہیں کر رکھا؟ تسلی کریں، مجھے یہ آپ کے لوکل سسٹم کا مسئلہ لگتا ہے۔ اگر آپ اپنے پہلے والے کمپیوٹر کی بجائے کسی اور کمپیوٹر کی مدد سے دخول کی کوشش کر رہے ہیں تو کوکیز کی معطلی والا خیال زیادہ قرینِ قیاس ہے۔

    دخول کے مسئلہ بارے کوئی بھی پیغام ہو تو اسی لڑی میں جواب کا بٹن دبا کر لکھیں۔ ہر بار نیا پیغام لکھنے سے ساری گفتگو بکھر جاتی ہے۔ ایک ہی لڑی میں بات کریں گے تو اس سے آپ کو بات سمجھنے میں بھی آسانی رہے گی۔ شکریہ
     
  4. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ع س ق بھیا! ذرا حوصلے سے، غصہ نہیں کرنا کسی بات کا۔ :p
     
  5. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    وضاحت فرمایے

    جناب محترم
    ایک بات کا تو احساس ہوا کہ
    آپ واقعی اپنے کام سے مخلص
    لگتے ہیں
    دوسرا یہ کہ کوکیز کی وضاحت کردیجیے
    تیسرا جو پاسورڈ آپنے استعمال کیا ہے وہ میرے ای میل ایڈریس
    پر بھیج دیں ۔ شکریہ۔
    والسلام
    ابن عبداللہ
     
  6. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: وضاحت فرمایے

    آپ کو ای میل میں پہلے جو پاسورڈ بھیجا تھا، وہی استعمال کریں۔

    اگر اب بھی دخول میں مسئلہ درپیش ہو تو کسی دوسرے کمپیوٹر کی مدد سے کوشش کریں۔

    کوکیز کی تفصیلات جاننے کے لئے یہاں تشریف لائیں۔

    امید ہے افاقہ ہو گا۔
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ابن عبداللہ بھائی! اب آپ پلٹ کر کیوں نہیں آ رہے؟ کیا پھر دخول میں کوئی مسئلہ درپیش ہے یا کوئی ذاتی مصروفیات؟
     
  8. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشاء اللہ آپ بہت ہمت سے اپنا کام سرانجام دے رہے ہیں۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ آپ لوگوں کی سچی لگن اور حوصلہ کو داد دیے بنا کوئی چارہ نہیں ۔
    امید ہے بھائی فریادی یا ابنِ عبد اللہ کا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہو گا اور انکی شکایت بھی دور ہو گئی ہو گی۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں