1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس حال میں مرے خدا، میرا وصال ہو ۔۔ محمد رضا نقشبندی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 دسمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اس حال میں مرے خدا، میرا وصال ہو
    دیدارِ مصطفیٰﷺ ہو، مروں، یہ کمال ہو

    قدموں میں گر پڑوں گا میں اپنے حضور کے
    جب گور میں حضور کی بابت سوال ہو

    لوح و قلم بھی آپ کی آقاﷺ کہاں مثال
    سارے جہاں میں آپﷺ ہی اک بے مثال ہو

    جس کی زباں پہ آئے نہیں عمر بھر درود
    وہ شخص پھر کیوں نہ بھلا رو بہ زوال ہو

    محشر میں اس کے ناز کا انداز دیکھنا
    جس کی مدد کو آمنہ بی بی کا لعل ہو

    روضے کے سامنے میں کھڑا اس طرح سے ہُوں
    گجرا سلام کا ہو، درودوں کی ڈال ہو

    شیطاں لعیں کے وار سے بچنے کے واسطے
    میرے نبیﷺ کے نام کی، ہاتھوں میں ڈھال ہو
    ------
    محمد رضا نقشبندی
    67 واں فی البدیہ طرحی مشاعرہ 17 تا 18 دسمبر 2018
    فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لوح و قلم بھی آپ کی آقاﷺ کہاں مثال
    سارے جہاں میں آپﷺ ہی اک بے مثال ہو
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    محشر میں اس کے ناز کا انداز دیکھنا
    جس کی مدد کو آمنہ بی بی کا لعل ہو
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    روضے کے سامنے میں کھڑا اس طرح سے ہُوں
    گجرا سلام کا ہو، درودوں کی ڈال ہو
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شیطاں لعیں کے وار سے بچنے کے واسطے
    میرے نبیﷺ کے نام کی، ہاتھوں میں ڈھال ہو
     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں