1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسپرین کااستعمال دماغ کیلئےنقصان دہ ثابت ہوسکتاہے،نئی تحقیق

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 اپریل 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسپرین کا استعمال دماغ کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے، نئی طبی تحقیق

    لندن ( جنگ نیوز) روزانہ اسپرین استعمال کرنے والوں کے دماغ میں جریان خون ہوسکتا ہے، تازہ ترین تحقیق کے حوالے سے روزنامہ ایکسپریس لندن نے یہ خبر دی ہے۔ اخبار کے مطابق ایک ہزار افراد کے دماغ کی سکیننگ سے یہ ظاہر ہوا کہ سپرین استعمال کرنے والوں کے دماغ میں خون رسنے کے واقعات دوسروں کے مقابلے میں 70 فیصد زیادہ تھے،اخبار کے مطابق یہ نئی تحقیق دل کے جان لیوا دورے سے محفوظ رہنے کیلئے اسپرین استعمال کرنے والے ہزاروں برطانوی شہریوں کیلئے ایک تشویشناک خبر ہے۔ اسپرین عام طور پرخون کو پتلا رکھنے اور اس میں لوتھڑے بننے سے روکنے کیلئے استعمال ہوتی ہے۔ اس سے قبل کی تحقیق میں بتایا گیا تھا خون کے لوتھڑے توڑنے والی دوائیں آنتوں میں جریان خون کے خطرے میں اضافہ کرسکتی ہیں۔​


    بشکریہ ۔ جنگ نیوز۔
     
  2. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکر ہے ۔ میری تو ویسے ہی دواؤں سے جان جاتی ہے۔ :pagal:
     
  3. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ نعیم بھائی! معلومات شئر کرنے کا
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ کی صحت ماشاءاللہ اتنی اچھی ہے۔ تو پھر دواؤں کی ضرورت ہی کیا ہے؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ نیلوفر صاحبہ، ایم عتیق بھائی اور عقرب صاحب
    تحریر کی پسندیدگی کا شکری ۔
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شکریہ نعیم بھائی
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حیرت ہے بنا جانے ہی مجھے اسپرین کھانے کا کبھی اتفاق ہی نہیں‌ہوا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ راشد بھائی ۔ اللہ آپکو کبھی سپرین کے استعمال کی نوبت نہ لائے۔ آمین
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیجئے خوشی جی ۔ مبارک ہو۔
    آپ کو اپنے اتفاق کی لڑی کے لیے ایک اور اتفاق مل گیا۔ :hpy:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اور آپ کو ایک اور بات :201:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو اسپرین کبھی کبھار کھا لیتا ہوں۔ :yes:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں pain kiler کبھی استعمال نہیں کرتی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے۔ :yes:
     
  14. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ نعیم بھائی اتنی مفید معلومات کے لیئے
    :flor:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ ۔ بےباک بھائی ۔ :happy:
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری تو زندگی ہی پین کلرز کے سہارے گزر رہی ہے :rona:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
    روتے نہیں۔ اللہ پاک بہت کریم ہے۔
     
  18. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہنا جی ۔ اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
    روتے نہیں۔ اللہ پاک بہت کریم ہے۔[/quote:2dk8zh1g]
    ۔۔۔۔آمین
    بےشک نعیم بھائی
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ھیں اور میرا خدا دعائیں سننے والا ھے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا صاحبہ اللہ تعالی آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے،ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رکھے اور آپ کو آپ کی فیملی کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے(آمین ثم آمین)
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ آپ لوگ کتنے اچھے ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی نیک خواہشات اور دعاؤں کے بدلے دنیا و آخرت میں خوشیاں دے آمین :hpy:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ تو پھر دیجئے دعائیں اسپرین والوں کو ۔ جن کی بدولت آپکو اتنی دعائیں مل گئیں۔ :hpy:

    مگس کو باغ میں جانے نہ دیجئیو !
    ناحق پروانے کا خون ہوگا ۔۔۔۔۔
    :a191:​
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا صاحبہ ہنسی کس بات پر
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    حسن بھیا مجھے ہنسنے کے لیئے آپ کی طرح اجازت کی ضرورت نہیں پڑتی :no: میں جب چاہے ہنس سکتی ہوں :hpy:
     
  26. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ ہنستا مسکراتا ہی رکھے
    ۔۔۔۔آمین :happy:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دعا کے لیئے شکریہ بےباک بھائی :hpy:
    اللہ آپ سب کو بھی ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین :happy:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ثم آمین
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسپرین کی لڑی میں‌ کیا " محفلِ دعا" شروع ہوگئی ہے ؟ :hasna:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دیکھ لیں جہاں میں آتی ہوں ادھر محفل دعا شروع ہو جاتی ہے :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں