1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسمارٹ فونز کی شعاعیں اندھے پن کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تحقیق

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اسمارٹ فونز کی شعاعیں اندھے پن کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تحقیق

    ماہرین نے اسمارٹ فونز سے نکلنے والی شعاعوں کو آنکھوں کےلیے توقعات سے زیادہ تباہ کن قرار دے دیا۔

    غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسمارٹ فونز سے نکلنے والی شعاعوں سے متعلق تحقیق امریکا کی ٹولیڈو یونیورسٹی میں کی گئی، جس میں انکشاف ہوا کہ یہ شعاعیں آنکھوں کے قرنیے میں جذب ہوکر زہریلے مادے کو جنم دیتا ہے جو خلیات کو نقصان پہنچاتا ہےماہرین کا کہنا ہے کہ اس نقصان کی وجہ سے بلائنڈ اسپاٹس بنتے ہیں پٹھوں میں تنزلی کی علامت ہوتے ہیں بینائی سے محروم ہونے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں اور اگر اسمارٹ دیوائسز کا استعمال اندھیرے میں کیا جائے تو خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں