1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتخابی اصلاحات بل 2017 معطل کر دیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏14 نومبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتخابی اصلاحات بل 2017 معطل کر دیا
    اسلام آباد ہائی کورٹ میں انتخابی اصلاحات بل 2017 سے متعلق مولانا اللہ وسایا کی درخواست کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے مقدے کی سماعت کی. وکلا نے موقف اختیار کیا کہ انتخابی اصلاحات بل میں ختم نبوت سے متعلق شق میں ردوبدل سے توہین کی گئیں. وکلا نےعدالت سے استدعا کی کہ ختم نبوت سےمتعلق اس قانون کو کالعدم قرار دیا جاۓ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نےالیکشن ایکٹ2017 کو معطل کرتے ہوۓکہا کہ "یہ بہت حساس معاملہ ہے، کوئ غلط آرڈر پاس نہیں کروں گا، کیا پارلیمنٹ آرٹیکل9 کو معطل کر سکتی ہے ،اس قانون کے تحت انتخابات نہیں ہونے دیں گے"۔ الیکشن ریفارم ایکٹ2017 کو معطل ہونے کا مطلب یہ ہوا نا کہ جب تک یہ ایکٹ معطل ہے تب تک نوازشریف کی پارٹی صدارت بھی معطل رہے گی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں