1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلامی جمہوریہ انگوشیتیا (Ingushetia) میں جامع مسجد کا سنگ بنیاد

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏17 جولائی 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم؛یہ شئیرنگ کوہ قاف کی اسلامی ریاست انگوشیتیا میں جامع مسجد کی تعمیر پر ہے۔کیونکہ یہ ریاستیں ابھی تک روسی قبضے میں ہیں ۔اور یہاں کی مسلمان آبادی پر روس نے بہت ظلم ڈھائے ہیں۔مسجدیں بندکر دی گئیں تھیں ،عبادت پر پابندی لگائی گی تھی لیکن اللہ پاک نے کرم کیا ہے یہاں کے مسلمانوں پر جنہوں نے بہت مشکل وقت میں ہر طرح کے ظلم و ستم سہہ کر اپنے ایمان کو تروتازہ رکھا ۔آج سرے عام عبادت کر رہے ہیں ۔برائے مہربانی میرے لئے دعا ضرور کریں
    انگو شیتیا کے شہر مگاس(Magas) میں سب سے پہلی جامع مسجد کا سنگ بنیاد ر رکھا گیا ہے ۔جہاں 8000 مومن ایک وقت میں نماز ادا کر سکیں گے۔یہ انگوشیتیا کی سب سے بڑی مسجد ہو گی۔
    کوہ قاف کی لوکل خبر ایجنسی کے مطابق خطے کے مختلف علاقوں میں مساجد کی تعمیر شروع ہو گی ہے اور پرانی مسجدوں کی مرمت کا کام بھی شروع ہو گیا ہے۔یہ سب جمہوریہ کے بجٹ کے فنڈز اور بیرونی عطیات دونوں پر ہو رہا ہے
    انگو شیتیا کے شہروں کا خیال ہے کہ یہ جامع مسجد انگو شیتیا کی علامت ثابت ہو گی۔اور سینکڑوں لوگ جن میں مہمان بھی شامل تھے ۔مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کے وقت تقریب میں آئے۔
    منصوبے کے مطابق مسجد تک سڑک مگاس کے مرکزی ایونیو کے ساتھ ساتھ جائے گی۔مسجد کا کل رقبہ 11000مربع میٹر ہے۔مرکزی گنبد کی گولائی 50 مربع میٹر ہو گی۔اور میناروں کی بلندی 64 میٹر ہو گی ۔مسجد اور اسلامی عمارتیں سپانسرز، عطیات اور غیر سرکاری ذرائع سے تعمیر کی جائیں گی۔
    http://eng.kavkaz-uzel.ru/articles/17308/
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مسجد کا ماڈل ہے
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ۔ ۔۔

    اللہ کا کرم ہوا ہے۔ اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ منصوبہ جلد از جلد پایہ تکمیل کو پہنچے ۔ آمین۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ!
    بہت پیارا نقشہ ہے۔ اور مسجد یقینا اس نقشے سے بھی خوبصورت تعمیر ہو گی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں