1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اساتذہ کے نام

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد یاسرعلی, ‏5 اکتوبر 2011۔

  1. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ماں باپ نے تو
    مجھے صرف جنم ہے دیا
    مجھے انسان تو آپ نے ہے بنایا
    میرے جسم کی تعمیر
    بے شک میرے ماں باپ نے کی لیکن
    میری روح کو تو آپ نے ہے سنوارہ
    میرے ماں باپ نے
    مجھے جب بولنا اور چلنا سیکھایا
    تو حق بات اور سیدھا راستہ
    آپ نے ہی مجھ کو سمجھایا
    اے میرے استادِ محترم
    آج میں جو کچھ بھی ہوں
    آپ ہی کی وجہ ہے ہوں
    جو آپ نے
    میرے ہاتھوں میں
    علم کی شمع نہ تھمائی ہوتی
    میں جاہلت کے اندھیروں میں
    کب کا بٹھک گیا ہوتا
    جو آپ نہ ہوتے
    میں ہوتا ضرور لیکن
    شاید آوارہ اور بد چلن ہوتا

    از " محمد یاسر علی "
    [​IMG]
    نوٹ :۔
    السلام علیکم !
    صبح صبح اٹھا تو میری چھوٹی بہن جو ٹیچر ہے کا میسج آیا کے بھائی استاد پہ لکھے اچھے سے شعر بھیج دیں کافی تلاش کے بعد کوئی شعر نہیں ملا تو خود ہی کوشش کرنے لگا شعر تو نہیں لکھنے ہوا بس یہ ایک نظم لکھی گئی ہے مجھے پتا ہے کہ استاد کا جو رتبہ اور مقام ہے اس نظم میں میں اس کےساتھ انصاف نہیں کر سکا ہوں گا یہ نظم میں اپنے ان تمام اساتذہ کے نام کرتا جن میں سے اکثر کے نام بھی مجھے اب یاد نہیں ہیں ۔
    [​IMG]
     
  2. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اساتذہ کے نام

    لگتا ہے کسی کو پسند نہیں آئی
     
  3. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اساتذہ کے نام

    بہت اچھاہے کوشش جاری رکھیں ہم آپکے ساتھ ہیں
     
  4. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اساتذہ کے نام

    بہت بہت شکریہ شاہ جی
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اساتذہ کے نام

    یاسر جی آپ اچھا لکھتے ہیں جزبات کی رو میں بہہ کر ۔ مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا ۔
    شکریہ
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اساتذہ کے نام

    یاسر جی بہت ہی اچھا الفاظ میں آپ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
    استاد کا مرتبہ واقعی بہت اعلی و ارفع ہے۔ اور ہمارے نبی کریم آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی اس پر کہا
    انما بعثت معلما
    جزاک اللہ
     
  7. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اساتذہ کے نام

    بہت بہت شکریہ محمود بھائی اور ملک بلال بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں