1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارے تو نے آقا کی عظمت بھلا دی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏23 مئی 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    فحاشی میں پڑ کے شرافت بھلا دی
    عیاشی میں پڑ کے محبت بھلا دی
    ارے تو نے آقا کی عظمت بھلا دی
    تو کیسا ہے ناداں! اخوت بھلا دی

    محمد کا در چھوڑ کر کیا کرے گا
    ملے گی نہ منزل تو رسوا رہے گا
    </center>
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملے گی نہ منزل تُو رسوا رہے گا

    محمد کا در چھوڑ کر کیا کرے گا
    ملے گی نہ منزل تُو رسوا رہے گا

    کچھ ایسا ہی سوسائٹی میں ہو رہا ہے۔ دین سے دوری ہمارے روزمرہ کے مسائل کے اضافے کا باعث بنتی جا رہی ہے اور ہم بے پروا اپنی ہی دھن میں دنیا کی پوجا میں مصروف ہیں۔ منزل انہیں ملتی ہے جو اس کے لئے طلب کرتے ہیں۔ باشعور طبقہ ہی ہمت ہار بیٹھے اور معاشرتی تبدیلی کو فضول سمجھنے لگے تو منزل کیسی اور رستہ کیسا!
     
  3. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محمد کا در چھوڑ کر کیا کرے گا

    درِ اقدس سے دوری ہی اس معاشرے کے قیام کی بنا ہے۔
    جہاں ہم بنیاد پرستی کو بجائے فخرکے شرمندگی ۔اسلام کی بنیاد جہاد پر پابندی قابلِ قبول۔عورت کو حرمت کی جہ بازار کی زینت ۔اور سود جائزسمجھ لیں۔
    توایسے میں دنیاءِ اسلام کا دنیاءِ کفر کے ہاتھوں اس دنیا میں ذلیل و رُسوا ہونا ہمارا مقدر ۔۔۔۔ ہو نہ ہو بالآخر آخرت میں تو خانہ خراب ۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں آخری وقت سے پہلے ہدائت پر لوٹ آنے کی توفیق دے !!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں