1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سعید الفت, ‏16 جنوری 2012۔

  1. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    میری تمام صارفین سے اپیل ھے ۔ کہ سب دعا کریں کہ اللہ تعالی اس ننھی پری کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
     
  2. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریمی کے لئے مغفرت کی دعا

    اللہ اس بچی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور اسکے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
    آمینِ
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    اللہ تعالی ارفع کریم کو جنت الفردوس میں مقام عظیم عطا فرمائے اور اسکے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان میں اس سے محبت کرنے والے دکھی دلوں کو صبر جمیل عطا فرمائے کہ بےشک پاکستان نے اپنا ایک قیمتی سرمایہ کھو دیا ہے

    آمین یا رب العالمین
    اللہ تعالی پاکستان کو ایسی ہزاروں ارفع کریم دے جو ملک کو ویسا ہی فخر دیں جیسا ارفع کریم نے دیا
    اللہ تعالی ارفع کریم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے ۔۔۔آمین
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس پری کو اپنے نام کی طرح اسی طرح آخرت میں بھی اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے جیسا اس نے دنیا میں‌پایا۔
    آمین یا رب العالمین
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    100 بار درود پا ک کا ثواب اس ننھی پری کو پیش کرتا ہوں‌، مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہمارے خاندان کا کوئی فرد ہم سے جدا ہوگیا ہو
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    اللہ سے دعا ہے کے اللہ ان کو جنت میں بلند مقام عطا کرئے اپنے عرش کے سائے میں رکھے آمین۔
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا


    ان للہ وان الیہ راجعون

    اللهم انك عفوا كريما تحب العفو فاعفوا عنا

    اخوي كايدهم

    عظم الله اجرك في غاليك والله يرحمه و يغفر له و يسكنه فسيح جناته و يجمعنا واياه

    بالفردوس الاعلى انه سمعي مجيب الدعاء.

    اخوي تذكر ان الموت هو حق على كل نفس واننا مهما عمرنا فليس لنا سوى القبر

    الله يجعل قبورنا روضه من رياض الجنه.

    وتذكر ان مايصيب الانسان قبل وفاته باذن الله هو تكفير له واعظم اجرا ان شاالله

    وتذكر ان اليوم الذي توفي فيه غاليك لهو يوم عظيم لان الاعمال تعرض على الخالق

    عز وجل في يوم الخميس و الاثنين وتذكر ايضا اننا ايضا في شهر فضيل تفتح ابواب

    الجنة فيه و تغلق ابواب النار وان اول الشهر رحمه وقد توفي في اوله ولعل الله

    قد كتب له الرحمه قبل مماته اللهم امين.

    في الختام اذكرك بكثرة الدعاء له و تحري اوقات الاستجابة كما هي معروفه

    بين الاذان والاقامه في كل صلاة و اخر ساعة من نهار يوم الجمعه و الثلث الاخير

    من الليل.

    اللهم تقبله في جناتك العلى و اغفرله و ارحمه واجعل قبره روضة له وانزل السكينة

    على اهله و الهمهم الصبر و السلوان يارب العالمين

    انا لله و انا اليه راجعون و لاحول ولاقوة الا بالله
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    ارفع کریم

    اے میرے ملک کی نونہال بیٹی
    تیری عظمت کو سلام تیری ہمت کو سلام

    تیری معصوم سی سوال کرتی آنکھوں پر
    تیرے چاند سے چہرے پہ رقص کرتی مسکراہٹ پر

    تیرے رخسار پہ پڑے بکھرے ہوئے بالوں پر
    تیرے افکار کو سلام تیرے اذکار کو سلام

    چاند تجھ سے نور مستعار کرے
    سورج تجھ پہ بے پناہ افتخار کرے

    انجم تیری تجلیوں پہ گفتار کرے
    فلک تیری دید کا انتظار کرے

    تیری جدائی پہ غمگیں ہیں سب
    تیرے اقبال کو بلندرکھے رب

    تیرے والدین کی عظمت کو سلام
    جن کے توسط سے ہوا فیضان عام

    زندگی اور موت ایک سکے کے دو رخ ہیں
    مومن تو ہمیشہ دیدار خالق کا مشتاق رہا ہے

    اللہ سبحانہ و تعالی تیری تربت پہ انوار واکرام کی بارش کا ناختم ہونے والا سلسہ جاری و ساری رکھے۔

    !آمین
    عبدالقیوم خان غوری، جبیل سعودی عرب
    gaqayum@hotmail.com
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    [​IMG]

    اللہ پاک اپنے پیارے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ارفع کریم کو ارفع درجات عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین ۔​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    کیا خوب پسند تھی تیری اے فرشتہء اجل
    تو نے پھول وہ چنا جو حسیں تر تھا گلشن میں
     
  11. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    دل کی گہرائیوں پر اثر انداز ہوئی ہے ارفع کی شخصیت اور دل کی گہرائیاں ہی اس کے لئے دعا گو ہیں اور اس کے گھر والوں اور تمام چاہنے والوں کے لئے خصوصی دعا ہے کہ اس قدر قیمتی گوہر کے ظاہری طور پر بچھڑ جانے پر تا دم حشر اللہ تعالی صبر عطا فرمائے ۔ آمین۔
     
  12. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    تین بار درود ابراہیمی پڑھ کر مرحومہ کےلئے دعا کریں
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    اللہ تبارک تعالی ارفع کو خلیق رحمت کرے ۔ آمین
    اتنی سی عمر میں صدیوں کے فاصلے طے کر گئی ۔ عنایات خدا وندی کا ایک شاہکار تھی ۔ جسے مولا کائنات نے روشنی سے جگمگایا اور بجھا دیا ۔ اتنی عمر میں ایسا مقام کوئی چاہ کر بھی نہیں پا سکتا ۔
     
  14. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    ارفع کریم کی یاد میں
    by Khalid Umar Kanwar on Sunday, January 15, 2012 at 8:45pm

    میں آج رات رویا بہت اور ٹرپا بہت

    اپنے چمن کی

    اس ننی کلی کیلیے

    جس نے روشن کیا تھاوطن کو میرے

    وہ پھول تھا ایک میرے باغ کا

    جس کی خوشبو سے مہکا

    چمن تھا سارا

    اے میرے خدا ہم

    ہم گنہگار ہیں

    سیاہ کار ہیں

    مگر تو تو

    غفور ہے

    رحمان ہے

    اور رحیم بہی

    کرم اتنا سا کر دے

    اے مولا میرے

    تو نے

    آٹھانا ھے گر

    چور ڈاکو لٹیرے اور غنڈے اٹھا

    بے حس لیڈر میرے ہیں

    انہیں تو اٹھا

    ہمیں بخش دے

    ہمیں بخش دے

    اے مولا میرےتو

    ہمیں بخش دے

    اب پھرکسی ارفع سے

    نہ محروم کرنا

    میں آج رات رویا بہت اور ٹرپا بہت
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم کے لئے مغفرت کی دعا

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

اس صفحے کو مشتہر کریں