1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارسال پیغام کے صفحہ پر تبدیلیاں‌

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏15 نومبر 2007۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو فورم کے تمام ممبران کو السلام علیکم :hands:


    آپ میں سے بعض ساتھیوں‌نے پیغام ارسال کرتے وقت دیکھ لیا ہو گا کہ صفحے میں کوئی تبدیلی ہو چکی ہے ۔ :car:

    جنہوں نے ابھی تک نہیں دیکھا ان کو اطلاعاً بتایا جاتا ہے کہ
    ہماری اردو فورم کے ارسال پیغام کے صفحہ پر مندرجہ ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔

    1۔ پرانی مسکراہٹوں کو سامنے سے ہٹا دیا گیا ہے

    2۔ سترہ نئی مسکراہٹیں شامل کی گئی ہیں‌

    3۔‌ارسال‌پیغام کے صفحہ پر بیس مسکراہٹوں کی تعداد کو بڑھا کر چالیس کر دیا گیا ہے

    4۔ مزید مسکراہٹوں والے صفحہ پر پہلے زیادہ کالم آتے تھے ان کی تعداد کم کر کے چار کر دی گئی ہے تاکہ صفحہ کی چوڑائی زیادہ نہ ہو

    امید ہے کہ تمام ممبران کو یہ تبدیلیاں پسند آئیں گی اور یہ تبدیلیاں ہماری اردو کو بہتر طریقہ سے چلانے کے لیے معاون ثابت ہونگی ۔


    نئی شامل کی جانے والی مسکراہٹیں مندرجہ ذیل ہیں


    :suno: :rona: :khao: :horse: :pagal: :hathora: :khudahafiz: :car: :zuban: :titli: :baby: :takar: :computer: :hasna: :soch: :glass:​

    والسلام

     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :car: مسز مرزا۔۔۔اب آپ آن لائن بھی ڈرائیو کر سکتی ہیں :haha:
    پا نعیم آپ جتنا مرضی کھانا کھائیے اور بقیہ تمام کھانے کے بوہتے شقین :khao: ۔۔۔

    لکڑی کی کاٹھی، کاٹھی پہ گھوڑا
    گھوڑے کی دم پہ جو مارا ہتھوڑا
    دوڑا دوڑا دوڑا گھوڑا دم دبا کے دوڑا :horse:

    ویسے ایک بات بتاؤں :suno: یہ :baby: کاکا شپاھی ہے میرا :hasna:

    بہت بہت شکریہ نئی ایڈیشن کا۔
    اب جلدی سے کوئی مجھے بتا دے کہ اگر میں اپنے کمپیوٹر سے کوئی امیج اپ لوڈ کرنا چاہوں تو وہ کیسے کروں؟؟؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    http://www.imageshack.us پر جاکر براؤز کر کے اپنے کمپیوٹر سے مطلوبہ تصویر سلیکٹ کر کے Host it پر کلک کریں۔ نئے نظر آنے والے صفے کے نچلے حصے میں
    1 Hotlink for forum کو سلیکٹ ، کاپی کر کے یہاں پیسٹ کر دیں۔ :hathora:
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تبدیلیاں اچھی ہیں ۔ مجھے quick replyکا آپشن پسند آیا ہے۔ اگر ہو سکے تو اس بٹن پر بھی اردو لکھی جائے اس کے لیے “فوری جواب“ مناسب رہے گا۔ جواب والے پیج پر اسمائیلیز بڑھ جانے سے وہ 600x800پر اسکرین سے باہر نکل جاتا ہے اور scroll barsکی عدم موجودگی اسے اسکرین پر لانے میں مانع ہوتی ہے۔ اس کا بھی کچھ بندوبست کر دیں تو اچھا ہے۔

    میں نئی انتظامیہ کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ان کی کاوشوں سے ہماری اردو ایک بار پھر بہتری کی طرف گامزن ہو گئی ہے۔
     
  6. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    فوری جواب ہو چکا ہے۔ (-؛
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی نئی انتظامیہ کو اس نئی کارکردگی پر مبارک قبول ہو
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ماشااللٌہ بہت خوب،!!!

    بہت ھی اچھی تبدیلیاں ھیں، “فوری جواب“ کے لئے تو اب کافی وقت بچے گا،!!!!
     
  9. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب اندلسی بھائی
     
  10. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    نئی تبدیلیاں بہت زبردست ہیں، نئی انتظامیہ کو بہت بہت مبارک۔ امید ہے صارفین بھی کوئی تبدیلی لائیں گے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مثلاً ؟؟
    صارفین نے بھی اپنا قیمتی وقت نکالا ہے اور ہماری اردو کی رونقوں کو ایک بار پھر سے آباد و شاداب کر دیا ہے۔
    اسکے علاوہ اگر صارفین کے لیے کوئی خاص خدمت ہو تو فرمائیے ؟
     
  12. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشا ءاللہ اچھی تبدیلیاں ہیں۔
    بہت بہت :a150: ہو
     
  13. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :mashallah: بجو بہن نے تو مسکراہٹوں کا خوب ترجمہ کیا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں