1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو نامہ ۔

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏8 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں جو میں نے کہ ان کی ادا انوکھی ہے
    کہا بتوں نے کہ اردو میاں کی چوکھی ہے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں مگر
    جس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو
     
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے ،،، واہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اردو کے لفظوں سے میٹھے سر نکلتے ہیں
    عقیدت ہے مجھ کو قران میں اردو کے حرف ملتے ہیں
    #حناشیخ ​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں ہزاروں بولی جاتی ہیں بولیں
    میری بولی اردو ہے جس کے حرف قرانی ہیں
    #حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سچ کہوں؟ اردو زبان کی ترقی کیلئے جتنا کام پنجابیوں اور پٹھانوں نے کیا کسی نے نہیں کیا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بعد نفرت پھر محبت کو زباں درکار ہے
    پھر عزیز جاں وہی اردو زباں ہونے لگی
    یعقوب عامر
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خدا رکھے زباں ہم نے سنی ہے میرؔ و مرزاؔ کی
    کہیں کس منہ سے ہم اے مصحفیؔ اردو ہماری ہے
    مصحفی غلام ہمدانی
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ہر شعر ہے اک راز حقیقت بیخودؔ
    میں ہوں اردو کا نظیریؔ مجھے تو کیا سمجھا
    بیخود دہلوی
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری گھٹی میں پڑی تھی ہو کے حل اردو زباں
    جو بھی میں کہتا گیا حسن بیاں بنتا گیا
    فراق گورکھپوری
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ملاؔ بنا دیا ہے اسے بھی محاذ جنگ
    اک صلح کا پیام تھی اردو زباں کبھی
    آنند نرائن ملا
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو
    کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
    داغؔ دہلوی
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
    نامعلوم
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شہد و شکر سے شیریں اردو زباں ہماری
    ہوتی ہے جس کے بولے میٹھی زباں ہماری
    الطاف حسین حالی
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ
    ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
    داغؔ دہلوی
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے
    وہ شخص مہذب ہے جس کو یہ زباں آئی
    روش صدیقی
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کا
    رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو
    بشیر بدر
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جناب بہت خوب ،،،
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں میں روانی ،لہجہ میں میٹھاس اترے
    جو بولے اردو وہ ہی سیدھ دل میں اترے ۔۔۔

    حناشیخ​
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:


    آپ جناب کے پیکر میں بندھی ہے اردو
    کیا اچھی تہذیب کا شاہکار ہے اردو
    از قلم #حناشیخ
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کائے کو کائے کو بول کے اس کی قدریں نہ گرا
    ہم کو ہے فخر کہ قومی زباں اپنی تو اردو ہے
     
    حنا شیخ 2 اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو،تو ، میں ،میں کرکے کیوں اپنی عزت گرتے ہیں
    ہمارا آپ جناب ، انداز گفتگو لکھنوئ اردو ہے
    # حناشیخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردو کی ٹانگیں توڑ کے کہتے ہیں محترم
    مرضی میری جو کچھ کروں اردو میری اپنی زباں
     
  26. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سارے عالم میں پھیلی خوشبو دیکھی
    ہر لہجے میں مہکتی اردو دیکھی
     
  27. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اردو ادب اردو تخلص اردو شاعری
    کیا ذوق رکھتے ہیں اردو پڑھنے والے
    #حناشیخ ​
     
  28. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اردو زبان ہے رابطہ اے محبت کی زباں
    اور یہ پہچان بنی میرے ملک کی قومی زباں
    از قلم#حناشیخ ​
     
  29. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں الگ نا سمجھو ہم ہیں اردو بولنے والے
    ہم وہ زبان بولتے ہیں جو ملک کی قومی زبان بنی
    از قلم #حناشیخ ​
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر چہ میری زباں پشتو ہے
    پھر بھی اردو سے محبت ہے مجھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں