1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری؟

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏27 اگست 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    وہی تو ہے، پسِ منظر بھی پیشِ منظر بھی
    وہ سارے منظروں کو معتبر بناتا ہے
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    قریب آئے تو کہیے بھی، کیا ہے، کیسا ہے
    ابھی جو دور ستارہ سا جگمگاتا ہے
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    کسی کے کوزے میں سمٹے ملیں سمندر سات
    کوئی سراب ہی سے تشنگی مٹاتا ہے
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    آتے آتے میرا نام سا رہ گیا
    اس کے ھونٹوں پہ کچھ کانپتا رہ گیا
    وہ مرے سامنے ہی گیا اور میں
    راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا
    جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے
    ... اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا
    آندھیوں کے ارادے تو اچھے نہ تھے
    یہ دیا کیسے جلتا ھوا رہ گیا
    سوچ کر آنا کوئے تمنا ہے یہ
    جان_جاں جو یہاں رہ گیا رہ گی
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اس گھٹن کے عالم میں، حق نہیں نہاں رکھنا
    لب اگر سلے بھی ہوں، جاری یہ بیاں رکھنا

    تم فقط ہی لفظوں کے، بت نہیں کھڑے کرنا
    ایک سچ ہنر کرنا، حرف حرف جاں رکھنا

    ہم کو تو نہیں آتے، طور بزم شاہی کے
    جرم ہوگیا دیکھو، منہ میں اب زباں رکھنا

    عزم کے چراغوں کو خوں سے زندگی دینا
    اور ہر ایک منزل پہ، راہ کا گماں رکھنا

    تم جنون ساحل پہ، کشتیاں جلادینا
    واپسی کی اُمیدیں ، نہ کوئی نشاں رکھنا

    زہر کے پیالے کا، گھونٹ گھونٹ پی لینا
    آگ میں اُتر جانا، سر کو آسماں رکھنا
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    عمر ساری تو کٹی عشق بتاں میں مومن
    آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے؟
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    مَر مَر کے بنائی ہے یہ تصویرِ محبت
    اب اپنے ہی ہاتھوں سے مٹائی نہیں جاتی

    کِس دل سے یہ کہتے ہو تمہیں دِل سے بُھلا دوں
    ہر روز تو یہ دُنیا بسائی نہیں جاتی
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ رکھ رکھاؤ محبت سِکھا گئی اُس کو
    وہ روٹھ کر بھی مجھے مُسکرا کے ملتا ہے
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    رشتہ وفاکاجوڑکر
    پھردل ہماراتوڑکر
    یوں تنہاہمیںچھوڑکر
    بتاؤتمہیںکیاملا ؟
    پہلےہمیںپکارکر
    اپنےدل میںاتارکر
    پھرنفرت کاتیرمارکر
    بتاؤتمہیںکیاملا ؟
    ھم سےآنکھیں
    چارکرکے
    ھمیںزارزارکرکے
    دل بےقرارکرکے
    بتاؤتمہیںکیاملا ؟
    ہم کومجبورکرکے
    اپنوںسےدورکرکے
    زخموںسےچورکرکے
    بتاؤتمہیںکیاملا
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    لمبی ھےمنزل
    دورھےکنارا ...

    کیوںنھیںآیافون تمہاراتمھارا ...

    بھول گئےنمبر
    یانام ھمارا ...

    یاکوئی مل گیا
    ھم سےبھی پیارا
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اور کچھ نہیں بدلا

    آج بعد مدت کے

    میں نے اُس کو دیکھا ہے

    وہ ذرا نہیں بدلی!

    اب بھی اپنی آنکھوں میں

    سو سوال رکھتی ہے

    چھوٹی چھوٹی باتوں پہ

    اب بھی کھل کے ہنستی ہے

    اب بھی اُس کے لہجے میں

    وہ ہی کھنکھناہٹ ہے

    وہ ذرا نہیں بدلی!!

    اب بھی اُس کی پلکوں کے

    سائے گیلے رہتے ہیں

    اب بھی اُس کی سوچوں میں

    میرا نام رہتا ہے

    اب بھی میری خاطر وہ

    اُس طرح ہی پاگل ہے

    وہ ذرا نہیں بدلی!

    آج بعد مدت کے

    میں نے اُس کو دیکھا ہے

    تو مجھے بھی لگتا ہے

    میں بھی اُس کی چاہت میں

    اُس طرح ہی پاگل ہوں

    بعد اتنی مدت کے

    اور کچھ نہیں بدلا!

    جُز ہمارے رستوں کے

    اور کچھ نہیں بدلا
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    خاک میں گزرا ہوا کل نہیں ڈھونڈا کرتے
    وہ جو پلکوں سے گرا پل نہیں ڈھونڈا کرتے

    پہلے کچھ رنگ لبوں کو بھی دیئے جاتے ہیں
    یونہی آنکھوں میں تو کاجل نہیں ڈھونڈا کرتے
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    بیخودی چال میں شامل بھی تو کر لو پہلے
    یوں تھکے پیروں میں پائل نہیں ڈھونڈا کرتے

    جس نے کرنا ہو سوال، آپ چلا آتا ہے
    لوگ جا جا کے تو سائل نہیں ڈھونڈا کرتے
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    یہ ہیں خاموش اگر، اس کو غنیمت جانو
    یونہی جذبات میں ہلچل نہیں ڈھونڈا کرتے

    پیچھے کھائی ہے تو آگے ہے سمندر گہرا
    مسئلہ ایسا ہو تو پھر حل نہیں ڈھونڈا کرتے
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اِن کھلی آنکھوں سے خوابوں کو تلاشو نا بتول
    پلکیں ہو جائیں جو بوجھل نہیں ڈھونڈا کرتے
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    [​IMG]
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    کيوں تُو اچھا لگتا ہے، وقت ملا تو سوچيں گے
    تجھ ميں کيا کيا ديکھا ہے، وقت ملا تو سوچيں گے

    سارا شہر شناسائي کا دعويدار تو ہے ليکن
    کون ہمارا اپنا ہے، وقت ملا تو سوچيں گے
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ہم نے اُس کو لکھا تھا، کچھ ملنے کي تدبير کرو
    اُس نے لکھ کر بھيجا ہے، وقت ملا تو سوچيں گے

    موسم، خوشبو، باد ِصبا، چاند، شفق اور تاروں ميں
    کون تمہارے جيسا ہے، وقت ملا تو سوچيں گے
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    میں کچھ نا کہوں اور یہ چاہوں کے میری بات
    خوشبو کی طرح اڑ کر تیرے دل میں اتر جائے
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اگر خوش ہے وہ دیکھ کے آنسو میری آنکھوں میں

    تو قسم سے ہم مسکرانا چھوڑدیں گے

    تڑپتے رہیں گے اسے دیکھنے کو مگر

    اس کی طرف پلکیں اٹھانا چھوڑ دیں گے
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اک رات ہوئی برسات بہت

    ہم روئے ساری رات بہت

    ہر غم تھا زمانے کا لیکن

    ہم تنہا تھے اس رات بہت
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    پھر آنکھ سے اک ساون برسا

    جب سحر ہوئی خیال آیا

    وہ بادل کتنا تنہا تھا

    جو برسا ساری رات بہت
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    رو پڑا وہ شخص آج الویدہ کہتے کہتے

    میری شرارتوں پے جو دیتا تھا دھمکیاں جدائی کی
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    جھلملاتے ہوئے تاروں کی طرح لگتا ہے
    تو مجھے اجلے نظاروں کی طرح لگتا ہے

    ڈال دیتے ہیں کئی درد کٹاؤ اس میں
    دل بھی دریا کے کناروں کی طرح لگتا ہے
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    بے یقینی ہے کہ رہتے ہیں سراب آنکھوں میں
    فائدہ مجھ کو خساروں کی طرح لگتا ہے

    زندگی جس نے گزاری ہو خوشی میں ساری
    اسکو اک غم بھی ہزاروں کی طرح لگتا ہے
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    بعض اوقات محبت کی تپش میں مجھ کو
    عشق بھی جلتے چناروں کی طرح لگتا ہے

    مل گئی قرب مسلسل میں طبیعت اس سے
    اب مجھے ہجر بھی یاروں کی طرح لگتا ہے
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    جب تیری دھن میں جیا کرتے تھے
    ہم بھی چھپ چھپ کے پیا کرتے تھے

    آنکھوں میں پیاس ہوا کرتی تھی
    دل میں طوفان اٹھا کرتے تھے
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    لوگ آتے تھے غزل سننے کو
    ہم تیری بات کیا کرتے تھے

    سچ سمجھتے تھے تیرے وعدوں کو
    رات دن گھر میں رہا کرتے تھے
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    وہ بھی کیا دن تھے جب بھلا کے تجھے
    ہم دوبارہ تجھے یاد کیا کرتے تھے

    کل تجھے دیکھ کے یاد آیا
    ہم بھی کبھی عشق کیا کرتے تھے۔۔۔
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    کبھی تو مُحِیطِ حواس تھا‘ سو نہیں رہا
    میں ترے بغیر اُداس تھا‘ سو نہیں رہا

    مِری وسعتوں کی ہوس کا خانہ خراب ہو
    مِرا گاؤں شہر کے پاس تھا‘ سو نہیں رہا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں