1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو شاعری؟

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏27 اگست 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    جنہیں ہم دل کی گہرائیوں سے چاہتے ہیں
    پھر حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر انہیں بھول جاتے ہیں
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    میرا خیال کبھی دل میں نہ لانا زندگی کو روگ نہ بنانا
    ہو سکے تو اک سپنا سمجھ کر مجھے بھول جانا
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    میرا کیا ہے تیری جدائی کے آنسو سدا پیتا رہوں گا
    تیری جدائی میں مر مر کے جیتا رہوں گا
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    آنسووں کو بہت سمجھایا تنہایوں میں آیا کروبھری محفل میں ھمارا
    مذاق مت اڑایا کرو

    اس پر آنسو تڑپ کر بولے
    بھری محفل میں بھی آپ کو تنہا پاتے ھیں
    اس لیے آپ کے پاس دوڑے چلے آتے ھیں
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    محبّت میں اگر کوئی جھوٹ بولے تو
    محبّت روٹھہ جاتی ہے
    محبّت ٹوٹ جاتی ہے
    محبّت میں اداکاری نہیں چلتی
    محبّت میں ریا کاری نہیں چلتی
    محبّت سچّے جذبوں سے بنا انمول موتی ہے
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    محبّت زندگی میں فقط اک بار ہوتی ہے
    محبّت کانچ کی مانند
    محبّت آنچ کی مانند
    کہ جوں جوں وقت گزرے تو
    یہ ہر پل تیز ہوتی ہے
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    سلگتی آگ کی مانند
    محبّت راگ کی مانند
    کہ اس کے سننے والوں پر
    عجب مدہوشی چھاتی ہے
    محبّت جھلملاتی ہے
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    چمکتے چاند کی مانند
    محبّت ایک مورت ہے
    محبّت خوبصورت ہے
    یہ مورت سب کو بھاتی ہے
    کئی سجدے کراتی ہے
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    محبّت ریل کی مانند
    کہ انجانے مسافر اس کی ہر پل
    راہ تکتے ہیں
    یہ بس اک بار آتی ہے
    اگر یہ چھوٹ جائے تو
    مسافر سوگ کرتے ہیں
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    مسافر روگ کرتے ہیں
    محبّت جوگ کی مانند
    جسے اک بار لگ جائے
    وہ سب کچھہ بھول جاتا ہے
    محبّت دیوار سے لپٹی اک بیل کی مانند
    جو سدا بڑھتی ہی جاتی ہے
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    محبّت خوشبو کی مانند
    جو ہر سو پھیل جاتی ہے
    محبّت گنگناتی ہے
    سُریلے گیت کے مانند
    کسی کے نرم ہونٹوں سے
    یہ جب لفظوں کی صورت میں نکلتی ہے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    تمنّا پھر مچلتی ہے
    محبّت راکھہ ہوتی ہے
    محبّت پاک ہوتی ہے
    محبّت معصوم سا سچ ہے
    کہ اس کو بولنے سے روح میں
    پاکیزگی سی لوٹ آتی ہے
    تبھی تو! محبّت میں اگر کوئی جھوٹ بولے تو
    !!!!محبّت روٹھہ جاتی ہے
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    چند اشکوں سے بنایا ھے یہ حسیں تاج محل
    تیری یادوں کے سہارے تیری یادوں کی قسم
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ہم چاہتوں کو رسوا نہیں کرتے
    اپنی محبتوں*کا سودا نہیں کرتے
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اگر تُو ملے نہ ملے ہم کو
    تیرے ملنے کا شکوہ نہیں کرتے
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    تیری بے وفائی کا دُکھ نہیں*
    تیری رُسوائی کا سامان نہیں*کرتے
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    تیرے بنا جیا ہے تیرے بنا جیے گے
    محبت میں*ہم جیسے لوگ مرا نہیں*کرتے
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ان زمانے والوں سے کہہ دے اے مظفر
    اب ہم بھی تیری تمنا کیا نہیں*کرتے
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اے محبت !
    تیری قسمت کہ تجھے مفت ملے ہم سے دانا
    جو کمالات کیا کرتے تھے،خشک مٹی کو امارات کیا کرتے تھے
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    !اے محبت
    یہ تیرا بخت کہ بن مول ملے ہم سے انمول
    جو ہیروں میں تلا کرتے تھے
    ہم سے منہ زور ، جو بھونچال اٹھارکھتے تھے
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اے محبت میری
    ہم تیرے مجرم ٹھہرے ، ہم جیسے جو لوگوں سے سوالات کیا کرتے تھے
    ہم جو سو باتوں کی ایک بات کیا کرتے تھے
    تیری تحویل میں آنے سے ذرا پہلے تک
    ہم بھی اس شہر میں عزت سے رہا کرتے تھے
    ہم بگڑتے تو کئی کام بنا کرتے تھے
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    ! اور
    اب تیری سخاوت کے گھنےسائے میں
    خلقت شہر کو ہم زندہ تماشا ٹھہرے
    جتنے الزام تھے
    مقصوم ہمارا ٹھہرے
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    اے محبت
    ذرا انداز بدل لے اپنا
    تجھہ کو آئندہ بھی عشاق کا خون پینا ہے
    ہم تو مر جائیں گے ، تجھہ کو مگر جینا ہے

    اے محبت !
    تیری قسمت کہ تجھے مفت ملے ہم سے انمول
    ہم سے دانا۔۔۔۔
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    کس طرح ختم کریں اُن سے اپنا رشتہ
    جن کو صرف دیکھتے ہیں تو ساری دینا کو بھول جاتے ہیں
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    کسی میں ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کوتاہی
    ہم پروؤں سے نہیں حوصلوں سے اُڑا کرتے ہیں
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    عجیب شخص ہے خود فاصلے بچھاتا ہے
    جو تھک کے بیٹھوں تو منزل قریب لاتا ہے
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    عجب اندھیرے اجالے کا باندھتا ہے سماں
    وہ ایک شمع جلاتا ہے اِک بجھاتا ہے
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    تماشا دیکھے کوئی، اس کی غمگساری کا
    سنا کے دوسروں کے دکھ، مجھے رلاتا ہے
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اردو شاعری؟

    سماعتوں کے در و بام سجنے لگتے ہیں
    وہ بولتا نہیں ، تصویر سی بناتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں