1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو ادب کے متعلق

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏13 مئی 2006۔

  1. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    تمام دوستوں کو آداب
    یہاں آپ کو اردو ادب کے حوالے سے اپنی تحریریں منظر عام پر لانے کی اجازت ہے۔
    امید ہے کہ آپ اس چوپال کی رونق میں اضافہ کریں گے۔
    شکریہ
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اجازت دینے کا شکریہ

    واہ حماد بھائی، آپ نے بڑی ہی فیاضی کا مظاہرہ کیا جو ہمیں اپنی تحریریں منظر عام پر لانے کی اجازت مرحمت فرمائی۔ اس اجازت کے بنا ہم جانے کیا کرتے۔ آپ کا ایک ہی جست میں اتنا شکریہ ادا کیا جائے جتنا آپ نے ساری عمر میں مجموعی طور پر لوگوں کا ادا کیا ہو تو بھی کم ہے۔ ہمارا بس چلے تو آپ کو بابائے اردو کا خطاب دیں۔

    ویسے اب ذرا یہ بھی فرما دیں کہ یہ اجازت محض اردو ادب کی چوپال تک محدود ہے یا دوسری چوپالوں میں بھی منہ مارنے کی اجازتِ عام ہے اور یہ بھی کہ کیا اب آپ تمام چوپالوں میں جا کر اجازت نامہ لٹکائیں گے یا ہر جگہ اسی سے کام چل جائے گا۔

    جلد جواب سے نوازیئے گا۔ بہت بہت شکریہ
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    او ہو
    ہمایوں نہ کرو کہ کسی اور کے سر پر بیٹھ کر اسے پادشاہی کا تاج پہنا دو اور ہم یونہی منہ تکتے رہ جائیں۔

    بھی آپ کو کسی نے روکا ہے یہ آپ کی اپنی چوپال ہے جہاں مرضی گھومو، پھرو، اٹکیلیاں کرو ناچو گاؤ۔۔۔۔۔
    کیونکہ
    زندگی زندہ دلی کا نام ہے
    مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
     
  4. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اپنی اِملاء درست کرو!

    حماد! اپنی اِملاء درست کرو۔ صنفِ نازک کی موجودگی سے گھبرا کیوں رہے ہو؟ باتوں باتوں میں ہما کو ہمایوں بنانے کی اِجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ ناچ گانا اور زندہ دلی تمہیں مبارک ہو۔ ہمارے ہاں ایسی ویسی باتوں کا برا منایا جاتا ہے۔ :twisted:
     
  5. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ہے ہے یہ تم نے ہمیں‌کیا سمجھ کے ہمیں‌مشورہ دے رہے ہو کہ ہم ناچیں اور گائیں۔ :lol:
     
  6. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ ! خیر
    اوہو بھئی مجھ سے کیا غلطی ہو گئی ہے۔ جو یوں چڑیلوں کی طرح میرا پیچھا کر لیا ہے ۔
    میں نے کوئی خدا ناخواستہ کوئی غلط بات تو نہیں کی جو یوں میرے اوپر چڑھائی شروع کر دی ہے۔
    میں نے تو بس آپ کی ہچکچاہٹ ختم کرنے اور دبی دبی سی رہنے والیوں کو کہا ہے کہ بغیر کسی تردد کے یہاں آؤ۔۔۔
    اور جو کچھ کہنایا لکھنا چاہتی ہو وہ کرو
    اگر اس سے آپ لوگوں کا دل دکھا ہے تو میں معذرت خواہ ہوں
    :(
     
  7. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    لو جی اب تو حماد نے حد کر دی۔ اب تو اسے سبق سکھانا ہی پڑے گا۔
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    سبق سیکھنا کوئی عام کام نہیں البتہ رٹہ لگوا دو تو شاید کام بن جائے۔
     
  9. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حماد شکریہ آپ کا :lol:
     
  10. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہُما جی پیا جی کی بات نہ مانیے گا کیوں کہ رٹا عین وقت پہ بھول جاتا ہے
    ہاں یاد کروا دیں تو کیا ہی بات ہے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حیرت کی بات ھے یہ لڑی آگے کیوں نہیں بڑھ سکی ویسے یہ حماد جی نے اجازت کس بات کی دی تھی ا سکی مجھے سمجھ نہیں آئی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے اردو ادب کے مضامین شئیر کرنے کی

    اور پھر ہما اور ثناء کے استفسار پر

    کھیلنے کودنے ناچنے گانے کی بھی ۔۔۔

    :86: + :84: + :86:
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری اردو کے شروع شروع کے اور آج کے پیغامات میں موازنہ کریں آپ کو ایک بہت بڑی تبدیلی نظر آئے گی :hasna:
    پہلے بات کا بتنگڑ بنانا اپنا فرض سمجھا جاتا تھا جبکہ اب ایسا بہت کم ہوتا ہے :yes:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب بتنگڑ کو ہی بات سمجھ لیا جاتا ہے۔ :hasna:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تب لوگ کنوارے ہوتے تھے :201: اس لئے شاید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں