1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اربعین کے سوگوارو الوداع

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏26 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اربعین کے سوگوارو الوداع
    آخری مجلس ہے یارو الوداع

    کربلا کی خاک کو سونپا تمہیں
    عرش اعظم کے ستاروں الوداع

    قبر سے آواز دیتے ہیں حسینؓ
    لو بہن زینب ؓ سدھارو الوداع

    …٭٭…
     

اس صفحے کو مشتہر کریں