1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر
    کوئ چارہ گر ہی نہیں یہاں، مِرے دل کا درد گھٹے کہاں
    ’’ وہ جو بیچتے تھے دوائے دل، وہ دُکان اپنی بڑھا گئے‘‘
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کے لئے
    تِرے بخشے ہوئے اِک غم کا کرشمہ ہے کے اب
    جو بھی غم ہوتا ہے مِرے معیار سے کم ہوتا ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    استادِ محترم جناب ”انور مسعود“ صاحب کی طرف سے سب کیلئے
    روز و شب کے میلے میں
    غفلتوں کے مارے ہم
    بس یہی سمجھتے ہیں
    ہم نے جِس کو دفنایا
    بس اُسی کو مرنا تھا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہمرہانِ ہماری اردو
    یہ، بارگاہِ عشق ہے،۔۔ کوئی خانقاہ نہیں
    یہاں پھول نہیں سر چڑهاۓ جاتے ہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کے لئے
    وہ کہتا ہے کہ دل پھر سے لگاؤ
    خسارے پر خسارہ کس لئے جی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اراکین کے نام لکھیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ،اُس کیوں لکھتے ہیں:(
    زیرک
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہمدمِ دیرینہ کے نام
    جو ڈسے ہوئے ہیں بہار کے
    وہ گلاب دیکھ کے روئیں گے
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں ضروری ہو وہاں لکھ دیتا ہوں، اگر مخاطب کوئی صنفِ نازک ہو اور شعر کی زمین عشقیہ نکل آئے تو غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں، اس لئے میں سوائے چند قریبی دوستوں کے نام کم ہی لکھتا ہوں۔
    اس طرح کی باتوں میں احتیاط کرتے ہیں
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر جی۔۔۔
    اول تو مجھے اتنے شعر آتے نہیں ہیں مگر جو آتے تھے اس میں سب اراکین کے نام لکھیں ہیں۔مگر وہ تو سب میلز ہیں ۔۔۔اتنی سی بات پر نیگٹیو کیوں لینا کسی نے۔۔ اللہ رحم کرے سب عزت کرتے بھی ہیں اور عزت کا خیال رکھتے بھی ہیں۔۔
    خیر شکریہ جی
     
    سید شہزاد ناصر اور زیرک .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر بھائی، ملک بلال اور الکرم جی سبھی کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں۔ اس لیے ان کا نام لکھ دیتا ہوں، جیسا پہلے ذکر کیا کہ میں یہاں سبھی فیملی کی طرح ہی ہیں۔
    بات خود سے کلام ہے تجھ سے
    تُو مجھے دوسرا نہیں لگتا
    دُعا کے لئے دعا کے ساتھ، خوش رہیں
     
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر آپ کے اور میرے اپنے اسلام آباد کے نام
    اس شہر کو قریب سے پہچانتا ہوں میں
    اکثر یہاں خرید کے بیچا گیا ہوں میں
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    خود کو ذرا بچا کے نکلیے کہ اِن دنوں
    پھولوں کے ساتھ ساتھ برستے ہیں سنگ بھی
    اپنی مرضی سے جو چاہے خود پہ فِٹ کر لے 8)
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ میں جلوہ تیرا دل میں تیری یاد رہے
    یہ میسر ہو تو پھر کیوں کوئی ناشاد رہے
    پاکستانی55 بھائی کے نام
     
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہی دو کام محبت نے دیے ہیں ہم کو
    دل میں ہے یاد تیری ذکر ہے لب پر تیرا
    عبدالمطلب بھائی کے نام
     
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دور مجھ سے رہتے ہیں سارے غم زمانے کے
    تیری یاد کی خوشبو دل میں جب ٹھہرتی ہے
     
    Last edited by a moderator: ‏30 مئی 2016
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک لمحہ تیری یاد میں بسر کرنا
    ہمیں بھی آگیا اب خود کو معتبر کرنا
    سید شہزاد ناصر بھائی
     
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک ضابطہ منسوخ ہو علی زریون
    زمیں پہ صرف محبت بحال کی جاۓ
     
    Last edited by a moderator: ‏30 مئی 2016
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے تشنگیاں ساحلوں پہ قابض ہیں
    سفر میں رہنا سمندروں کو پار مت کرنا
    مخلص انسان
     
    زیرک اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ﺁﺝ ﺑﮍﯼ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
    ﺿﺒﻂ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﮬﻦ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ
    ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻟﮑﮫ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮨﮯ
    ﻗﻄﻊ ﻧﻈﺮ ﺳﺐ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﮯ
    ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮩﻮ ﺗﻢ ,ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ
    دُعا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہزاروں عیب دیکھتے ہیں دوسروں کے پہلو میں
    اپنے کردار میں لوگ فرشتے ہوں جیسے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    قدیم قصبوں میں کیسا سکون ہوتا ہے
    تھکے تھکائے ہمارے بزرگ سوتے ہیں

    سید انور محمود
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لازم نہیں کہ خضر کی ہم پیروی کریں
    مانا کہ اک بزرگ ہمیں ہمسفر ملے

    سید شہزاد ناصر
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    الگ الگ سہی دنیا کا اور دوست کا غم
    کبھی یونہی ذرا دیکھو انہیں ملا کر بھی
    ھارون رشید
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سودائے عشق اور ہے‘ وحشت کچھ اور شے
    مجنوں کا کوئی دوست فسانہ نگار تھا
    نظام الدین
     
    سید شہزاد ناصر اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اب کس سے دوستی کی تمنا کریں گے ہم
    اک تم جو مل گئے ہمیں سارے زمانے میں
    پاکستانی55
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تیور تھے بے رُخی کے انداز دوستی کے
    وہ اجنبی تھا لیکن لگتا تھا آشنا سا
    نظام الدین
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال
    چاندنی شہر شہر کہتی ہے
    میلی گلیوں کے لوگ اجلے ہیں
     
    سید شہزاد ناصر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سید شہزاد ناصر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ ٹھیک ہو ٹھاک ہو الحمد للہ
    آپ کو کچھ نہیں ہونا اللہ کے فضل سے مجھ جیسے بابا جی کی دعائیں ہیں نا آپ کے ساتھ
    پرانے پتے پر بھیجا تھا جی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کب کہا مجھے کچھ ہونا ہے؟:eek:
    آپ "بابا جی" ہیں؟ :soch: پہلے اس فورم میں بابا جی کم تھے ایک آپ اور آگئے ہیں:D:
    ھارون رشید سید شہزاد ناصر پاکستانی55 ملک بلال @ زیرک
    اب سب بابا جی ایک ایک شعر سنائیں گے۔۔۔:chp:
     
    سید شہزاد ناصر اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں